رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ke 3rd akhri ashray ka Powerful wazifa for money Rizq and dolat-Mufti Bilal Qadri

آخری تیسرے عشرے کا وظیفہ۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ خاص راتوں کے خاص وظائف قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آخری تیسرے عشرے کا وظیفہ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ خاص راتوں کے خاص وظائف قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ الحمدللہ رمضان المبارک کے دو عشرے مکمل اور اب تیسرا عشرہ شروع اور تیسرے عشرے کے بھی آپ کو وظائف شیئر کرنے جا رہے ہیں جیسے ہم نے پہلے عشرے کے بھی وظائف دیئے جو پورا عشرہ آپ نے کرنے تھے۔ اس کے بعد آپ کو دوسرے عشرے کا بھی وظیفہ دیا جو آپ نے پورا عشرہ کرنا تھا اب یہ تیسرے عشرے کا خاص وظیفہ چاند رات تک آپ نے اس وظیفے کو کرنا ہے کون سا وظیفہ ہے؟ کتنی مرتبہ کرنا ہے؟ اس کے مزید کیا فائدے ہوں گے؟ پوری تفصیل آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔ اگر آپ عید سے پہلے پہلے کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں تو رمضان المبارک کے اس آخری نجات والے عشرے میں کیونکہ پہلا عشرہ رحمت کا تھا دوسرا عشرہ مغفرت کا تھا اور تیسرا عشرہ جہنم سے آزادی کا  ہے تو اس موقع سے خوب فائدہ اٹھاؤ اور مالدار ہو جاؤ۔ تیسرے عشرے کا خاص وظیفہ اس کو پورے عشرے آپ نے کرنا ہے چاند رات تک آپ نے کرنا ہے یہ ایک دعا ہے جو کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے آپ ﷺ سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ﷺ  اگر مجھے شبِ قدر نصیب ہو جائے تو میں اس میں کیا دعا پڑھوں تو آپ ﷺ نے یہ دعا سکھلائی تھی تو یہی دعا آپ کو دے رہا ہوں کیونکہ اسی عشرے میں لیلتہ القدر ہے اگر آپ پڑھتے رہیں گے تو ان شاء اللہ وہ رات بھی آپ کو نصیب ہو جائے گی۔ وہ دعا یہ ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

Capture (1)

آپ نے اب کرنا یہ ہے کہ دن میں اور رات میں یعنی روزے کی حالت میں اور رات کو آپ نے کم سے کم ایک ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھنی ہے یعنی آپ یہ کر لیں کہ سحری سے افطاری تک ایک تسبیح پڑھ لیں اور افطاری سے سحری تک ایک تسبیح پڑھ لیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے  کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ وہ رات بھی نصیب ہو جائے گی اس رات کی دعا بھی نصیب ہو جائے گی اور اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم سے آزادی بھی ان شاء اللہ نصیب کر دیں گے اور اللہ تعالیٰ ہم پر خصوصی رحمت کر دیں گے تو ہماری سات نسلیں بھی ساری زندگی عیاشی کے ساتھ گزاریں گی تو عمل ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad