
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن ایک آیت کا کمال۔ قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ ایک دن کے عمل سے اگر آپ کروڑ پتی ہو جائیں تو کیا سودا مہنگا ہے؟ بلکل بھی مہنگا نہیں ہے ایک دن اور وہ بھی چوبیس گھنٹے نہیں بارہ گھنٹے نہیں دس گھنٹے نہیں۔ خاص طور پر پانچ سے دس منٹ کا عمل ہوتا ہے اور اس سے زیادہ نہیں ہوتا دوسرا میں نے ٹائم دیا ہوتا ہے جیسے فجر سے مغرب تک تو یہ نہیں ہے کہ فجر سے مغرب تک لگاتار آپ نے پڑھنا ہے مطلب اس ٹائم کے اندر آپ وہ پڑھ سکتے ہیں اور یہ جتنے بھی وظائف ہوتے ہیں یہ انتہائی آسان بھی ہوتے ہیں ، چھوٹے بھی ہوتے ہیں ، آدھے دن کے بھی نہیں ہوتے ، گھنٹے ڈیٹ گھنٹے کے وظائف ہوتے ہیں ان کو ہر حال میں کیا کریں کچھ بھی ہو جائے یہ وظائف آپ کو زندگی میں بہت فائدہ دیں گے کہ وہ فائدہ صرف آپ تک نہیں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ کی نسلوں تک بھی چلے گا کیونکہ میرے سب سے اچھے جو فیڈبیک آتے ہیں وہ ڈے وائز کے حوالے سے آتے ہیں کیونکہ میں نے آپ کو ایک سے گیارہ دن کرنا ہے کہ کم از کم ایک وظیفہ جو آپ کر رہے ہیں تین ہفتے تک لازمی کیا کریں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئ سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے مغرب تک 515 مرتبہ قرآن پاک یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔
پھر شام کو دس روپے کی میٹھی ٹافیاں لے کے آپ نے بانٹ دینی ہیں اور ان شاء اللہ دعا کرنی ہے اللہ تعالیٰ اس ایک دن کے عمل سے ہی آپ کے رزق و روزی کے اندر بے پناہ اضافہ فرما دیں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





