رمضان کے وظائفوظائف

15th Ramzan Ul Mubarak dua for rizq & money-Mufti Bilal Qadri

15 رمضان المبارک رمضان کی تیسری جمعرات آج خزانے لوٹنے کا دن ہے۔ عمل کریں اور کروڑپتی ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

15 رمضان المبارک رمضان کی تیسری جمعرات آج خزانے لوٹنے کا دن ہے۔ عمل کریں اور کروڑپتی آج ہی کے دن ہو جائیں۔ پتہ ہی نہیں چلا رمضان المبارک کی آج تیسری جمعرات آگئی ہے اور آج کا دن دولت کے خزانے لوٹنے کا دن ہے جو آپ مانگیں گے جتنا مانگیں گے جتنا چاہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا اور جو بھی آپ کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ سے آج کے دن یہ والا عمل کر کے مانگیے وہ رب کی ذات آپ کی خالی جھولیوں کو بھر دے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر سے لے کے عصر کے درمیان یہ عمل کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے کم از کم 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللھم اغفرلی وارحمنی وعافنی واھدنی وارزقنی واجبرنی وارفعنی

یہ 786 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے آپ کے پاس دولت ، رزق کا ڈھیر لگ جائے گا تو جمعرات والے دن ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad