رمضان کے وظائفوظائف

14th Ramzan wednesday wazifa for urgent money-Mufti Bilal Qadri

14 رمضان المبارک بروز بدھ ارجنٹ پیسوں کا خاص عمل۔ لاکھوں کروڑوں کی ضرورت ایک دن میں پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

14 رمضان المبارک بروز بدھ ارجنٹ پیسوں کا خاص عمل۔ لاکھوں کروڑوں کی ضرورت اللہ تعالیٰ ایک دن میں پوری فرما دے گا۔ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور ہم نے وعدہ کیا تھا کہ رمضان المبارک کے ہر روز کا ایک خاص مجرب ترین ، پاورفل عمل آپ کے سامنے شیئر کریں گے اور اسی وعدے کی تکمیل پر آج 14 رمضان المبارک کا عمل آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے ، مال کی ضرورت ہے ، دولت کی ضرورت ہے ، رزق کی ضرورت ہے تو آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے۔ ہزاروں کی ضرورت ہے ، لاکھوں کی ضرورت ہے ، کروڑوں کی ضرورت ہے ، اربوں کی ضرورت ہے جتنی آپ کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے ایک دن کے اندر اندر آپ کی وہ ضرورت پورا فرما دے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ بدھ والے دن سحری کرنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے  کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں گے تو بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یاوھاب قب لی

یہ افطاری تک آپ نے کم از کم 1100 مرتبہ پورا کرنا ہے۔ اس سے زیادہ جتنا پڑھنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو آپ پڑھ سکتے ہیں افطاری سے پانچ منٹ ، دس منٹ پہلے آپ نے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو صبح پڑھا تھا۔ درود شریف پڑھنے کے بعد دعا مانگیے گا ان شاء اللہ رات 12:00 بجے سے پہلے پہلے جو بھی آپ کی حاجت ہے ، مُراد ہے ، پیسہ ہے ، رزق ہے ، دولت ہے آپ کو چاہیے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کر دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad