دنوں کے وظائفوظائف

Monday powerful wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

آج پیر کا مبارک دن ہے۔ چپ چاپ یہ عمل کر لو۔ اچانک حالات بدل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آج پیر کا مبارک دن ہے چُپ چاپ یہ عمل کر لو اچانک حالات بدل جائیں گے۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا ایک چیز کیا کریں آپ جو بھی اعمال کریں وظیفہ کریں وہ آپ کے علاوہ کسی کو بھی نہیں پتا لگنا چاہیے کہ آپ کونسا عمل وظیفہ کر رہے ہیں جب آپ بتاتے ہیں کہ میں یہ کر رہا ہوں یا میں نے یہ عمل کیا تو آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ اس وقت انسان اپنی پرچھائی پر بھی اعتبار اور یقین  نہیں کر سکتا۔ آپ کوشش کیا کریں کہ اپنے وظائف اور اعمال بلکل کسی کے ساتھ شیئر نہ کیا کریں۔ اگر کسی کو آپ پریشانی / مصیبت میں دیکھ رہے ہیں تو اسے وظائف بتائیں لیکن یہ مت بتائیں کہ میں یہ وظیفہ کر رہا ہوں یا کر رہی ہوں میں نے اس کو اتنے دن کرنا ہے نہیں کرنا ہے میں اس مقصد کے لئے کر رہا ہوں کیونکہ پھر آپ کو اس وظیفے میں اتنا فائدہ نہیں ہوتا تو چپ چاپ بس پیر والے دن کو یہ عمل کر لیا کریں اور 786 مرتبہ یہ پڑھ لیا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بس صبح اُٹھیں آپ درود شریف پڑھ لیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ کی ایک تسبیح پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

حم لا ینصرون

اب یہ کاونٹر پر ، ہاتھوں پر ، تسبیح پر آپ نے پڑھنا ہی پڑھنا ہے۔ جب اتنا پڑھ لیا اس کے بعد کاونٹر اور تعداد اس کی گننا بند کر دیں اور پھر اس کو کھلا پڑھتے رہیں مغرب تک بھی پڑھ سکتے ہیں رات سوتے تک بھی پڑھ سکتے ہیں پھر آپ نے اللہ تعالیٰ کے حُضور رات کو اُٹھنا ہے دعا کرنی ہے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے ان شاء اللہ یہ دن ختم نہیں ہوگا لیکن آپ کے حالات بدل جائیں گے ، آپ کی قسمت بدل جائے گی ، آپ کی سوچ بدل جائے گی ، آپ کے نصیب کھل جائیں گے۔ کم از کم اپنے خاندان میں آپ کے نصیب اللہ سب سے اچھے کر دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad