رزق کے وظائفوظائف

7din mein crorepati hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ایسا عمل جو آپ کو کروڑپتی بنا دے! صبح اُٹھتے ہی یہ کام 7 دن کریں اور کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ایسا عمل جو آپ کو کروڑپتی بنا دے! صبح اُٹھتے ہی یہ کام کم از کم سات دن کریں اور کروڑپتی ہو جائیں۔ یہ عمل اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اس عمل کو پاکی کے دنوں میں کر سکتے ہیں جن دنوں میں خواتین پاک نہیں ہیں اس کو چھوڑ دیں۔ ہر منت  پوری کروانے کے لیے سات دن اس کو کریں جیسے ہی نیا چاند طلوع ہو اس کے پہلے سات دن یا پہلے گیارہ دن اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اگر اس کو زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں تو جس دن سے پڑھنا شروع کریں گے اس دن سے آپ کی قسمت کا ستارہ چمکنا شروع ہو جائے گا جو آپ کو اپنی آنکھوں سے خود دیکھائی دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جب صبح فجر کے لیے اُٹھیں یا تہجد پڑھنے کے لیے اُٹھیں کوشش کریں کہ تہجد میں اس عمل کو پڑھیں۔  تہجد پڑھنے کے بعد 171 مرتبہ آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

انا فتحنا لک فتحا مبینا

اگر تہجد میں اُٹھ کر نہیں پڑھ سکتے تو پھر فجر کی اذان اور نماز کے درمیان جو وقت ہے اس وقت کے اندر پڑھیں۔ کچھ عرصہ لگاتار کریں رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad