
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
شادی آپ کی مرضی کی اور وظیفہ ہمارے مرضی کا سو 100٪ فیصد گارنٹی والا عمل۔ صرف ایک تسبیح روزانہ عصر سے مغرب کے درمیان میں پڑھ لیں۔ آپ جہاں چاہتے ہیں یا چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی ہو جائے اس شادی کے اندر کوئی بھی رُکاوٹ ہے کوئی بھی مسائل ہیں چاہے ذات کے ہیں ، چاہے آپ کے والدین اس رشتے کے لیئے راضی نہیں ہیں۔ کوئی بہن / بھائی راضی نہیں ہے یا لڑکے والوں کی طرف سے مسائل ہیں لڑکی والوں کی طرف سے مسائل ہیں۔ کوئی بھی آپ کی شادی کے اندر مسئلہ ہے کتنا ہی بڑا مسئلہ ہے آپ کو لگتا ہے کہ وہ کبھی ٹھیک ہونے والا ہی نہیں ہے۔ اس ایک عمل سے ہوگا کیونکہ شادی آپ کی مرضی کی ہوگی وظیفہ ہماری مرضی کا ہے اگر آپ اپنی مرضی کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو ہماری مرضی سے یہ والا وظیفہ ایک بار کر لیں۔ اکیس دن لگتا کریں عصر سے مغرب کے درمیان ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی آپ کو دوں گا کہ آپ جہاں چاہتے ہیں وہاں پر شادی پکی ہو جائے اور جو بھی مسائل ہیں اکیس دن کے اندر اندر ختم ہو جائیں۔ انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے۔ جن دنوں میں خواتین نماز نہیں پڑھ سکتی اس دن بھی اپنی جگہ بیٹھ کے عصر کے بعد یہ عمل کر سکتی ہیں۔ نماز نہیں پڑھنی پھر بھی آپ عمل کر سکتی ہیں۔ اس عمل کے اندر ناغہ نہیں کرنا ہے ناغہ کریں گے تو پھر آپ کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ایسی جگہ پر عمل کریں کہ جہاں آپ 21 دن عمل کر سکتے ہیں۔
اگر کچھ پرابلم ہے اور آپ لگاتار 21 دن عمل نہیں کر سکتے تو پھر آپ نے یہ عمل نہیں کرنا کیونکہ درمیان میں عمل چھوڑیں گے تو پھر آپ کے لیے اس میں نقصان ہے فائدہ نہیں۔ تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اس کو یاد کرلیں ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور 21 دن کے اندر جہاں آپ چاہتی/چاہتے ہیں جس جگہ آپ چاہتی/چاہتے ہیں آپ کی شادی ہو جائے گی اور انہی دنوں کے اندر جو بھی آپ کے مسائل ہیں حل ہوجائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





