
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شدید محبت کا آسان عمل۔ جب تک رابطہ نہیں کرے گا چین نصیب نہیں ہوگا بلاک کیا ہے؟ فوراً ان بلاک کرے گا۔ ان بلاک کے حوالے سے جو میں نے وظائف بتائے ہیں الحمدللہ سب سے زیادہ وہی چلتے بھی ہیں اور ان کا سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس بھی ہے اور مجھے خود ایکسائیٹمنٹ میں لوگ بتاتے ہیں کہ پڑھتے گئے ہیں کہ فوراً ان بلاک کیا کال آگئی۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے میرا اس میں کوئی کمال نہیں ہے میری اس میں ذرا برابر بھی کوئی چیز نہیں ہے یہ رب کی ذات ہے جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اکثر لوگ میرے پاس آتے ہیں جس حوالے سے بات کر رہے ہوتے ہیں فوراً ان کو کال آجاتی ہے مجھے ایسے کر کے دیکھاتے ہیں۔ دیکھ لیں اتنے دن ہو گئے ہیں اتنے منٹ ہو گئے ہیں کال نہیں آئی۔ آپ کے پاس آتے گئے ہیں تو کال آگئی ہے۔ کئیں ایسے ہوتے ہیں کہ جا رہے ہوتے ہیں رستے میں بتاتے ہیں کہ اس کی کال آگئی ہے تو اب یہ ان لوگوں کا بڑا پن بھی ہے ان لوگوں کی محبت بھی ہے ، پیار بھی ہے کہ جو لوگ اس چیز کے اندر بتا دیتے ہیں اور اللہ پھر ان کو ان کی محبت نصیب بھی فرماتا ہے اور یہ محبت کا روگ ہے بڑا عجیب سا ہے میرے پاس بہت لوگ آتے ہیں جو مالدار ہیں ، کروڑپتی ہیں ، بڑا پیسہ ہے سب کچھ ہے لیکن جب محبت کا روگ ان کو لگتا ہے وہ کہتے ہیں کہ پیسہ دولت ہمیں کچھ چیز چاہیے ہی نہیں ہمیں اس کی ضرورت ہی نہیں ہمیں وہ چاہیے جو ہمارا پسندیدہ شخص ہے وہ ہمیں مل جائے تو دنیا کی کسی چیز کی ہمیں ضرورت نہیں ہے۔
Subah K Waqt Surah E Kausar Ka Ye Amal Karen | Mohabbat ka Powerful wazifa | Mufti Bilal Qadri#mufti #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #dua #wazifa #love #mohabbat #SherAfzalMarwat #Islamabad #AchakzaiNotForSale #HaniaAamir #MohsinDawar #EnoughIsEnough #Rawalpindi pic.twitter.com/a6QmSkLJ97
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 13, 2024
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے روزانہ کم از کم 21 دن لگاتار یہ پڑھنا ہے 141 مرتبہ پڑھنا ہے بس زیادہ نہیں پڑھنا ہے اس کو اور یہ کاؤنٹ کرنا ہے نہ کم ہو نہ زیادہ ہو تو ایک پوری تعداد آپ نے پوری کرنی ہے ٹائم کا بھی آپ نے خاص خیال رکھنا ہے اور جگہ کوئی بھی ہو سکتی ہے مطلب آج کہیں جانا ہے وہاں پہ بھی کر سکتے ہیں گھر میں ہیں وہاں پہ بھی کر سکتے ہیں تو ہر حالت میں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے یہ یاودود اپنی جگہ ایک طاقت رکھتا ہے آیت الکرسی کی جو پہلی ہے یہ اپنی جگہ ایک طاقت رکھتی ہے آیت کریمہ یہ اپنی جگہ ایک طاقت رکھتا ہے تو یہ ساری طاقتیں جب مل کے آپ پڑھیں گے تو آپ کو بہت فائدہ ہو گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





