
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا سخت ترین وظیفہ۔ گُمشدہ محبوب کو واپس لانے کا عمل۔ دنوں میں آپ کے قدموں میں ہوگا۔ گُمشدہ محبوب یعنی وہ جو آپ سے دور چلا گیا ہے ، جس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے ، جس نے آپ سے رابطہ ختم کر دیا ہے ، جو آپ سے ملنا نہیں چاہ رہا جو آپ کی کال نہیں اُٹھاتا۔ کسی اور نمبر سے کال کرتے ہیں آواز سن کے کال بند کر دیتا ہے یعنی وہ شخص کہ جس کو آپ کے ساتھ ایسی محبت تھی کہ لگتا ہی نہیں تھا کہ یہ ناراض ہو گا تو یہ عمل آپ کے اُس گُمشدہ محبوب کو کہیں سے بھی کسی بھی جگہ سے اُٹھا کے آپ کے قدموں میں لے آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو تہجد کے اندر پڑھیں۔ دوسرا وقت فجر کی اذان و نماز کے درمیان کا وقت ہے اس وقت کے اندر آپ تین تسبیح پڑھیں یہ دو ٹائم ہیں باقی ٹائموں میں آپ کو اس کا فائدہ تو ہوگا لیکن وہ فائدہ نہیں ہوگا جو آپ سوچ رہے ہیں جو آپ چاہتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھیں۔ گیارہ دن اس عمل کو کر لیں۔ اس سے اوپر عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور اس کے بعد محبت کے کسی عمل کی آپ کو ضرورت نہیں پڑنے والی آپ کا محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





