محبت کے وظائفوظائف

judai krwany ka wazifa-mufti bilal qadri

2 بندوں کے درمیان جدائی کا عمل۔ جیسے بھی تعلقات ہوں صرف 11 دنوں میں ختم ہو جائے گا۔ ہمیشہ کیلئے نفرت ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

دو بندوں کے درمیان میں جدائی کا عمل جیسے بھی تعلقات ہوں گے صرف و صرف 11 دنوں کے اندر ختم ہو جائیں گے  کیونکہ عمل 11 دنوں کا  ہو سکتا ہے پہلے ہی دن انشاءاللہ ریزلٹ ملے گا  11 دنوں کے اندر اندر ہمیشہ کے لیے ایسی نفرت ہو جائے گی  کہ ایک دوسرے کو دیکھیں گے آج کا عمل میں شیر نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن مجبوری یہ ہے کہ بہت سارے ایسے مسائل ہیں  خاص طور پر گھروں کے گھر اس چیز سے اجڑ رہے ہیں  ایک چیز ہے کہ  باز دفعہ لوگ ایک جگہ شادی ہو چکی ہیں  لیکن وہاں سے پھر بھی لوگ  خوش نہیں ہوتے  میں اکثر لوگوں کو کہتا ہوں کہ یہاں شادی ہو گی ہے اب آپ اس کا پیچھا چھوڑ دو جان چھوڑ دو  لیکن یہ میرے پاس بہت ساری بہنیں ہیں  ان کے یہ آتے ہیں  اور ایک بہن نے تو بڑے غصے میں یہاں تک کہا  کہ ان کو یہ بھی بتا دیں  کہ جن کی اچھی بھلی لائف چل رہی ہے ان کی لائف کو برباد بھی مت کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب میرے پاس پاکستان میں بھی ہیں  لیکن بہت کم ہیں  باہر ممالک میں یوکے میں یا یو ایس اے میں  کینیڈا میں ان جگہوں سے زیادہ جو ہوتے ہیں  کہ شوہر کے باہر تعلقات شروع ہوجاتے ہیں کچھ لوگ دیکھتے ہیں اس کو بسا لیتے ہیں۔

یا معاملات آگے چل جاتے ہیں  اس سے مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ جو پہلے سے شادی شدہ زندگی  چل رہی ہوتی ہے وہ تباہ و برباد ہو جاتی ہے  تو بہت ساری میری بہنیں کہتی ہیں  کہ کوئ ایسا عمل دیں  کہ وہ عورت ہمارے مرد کی جان چھوڑ دے اب کئی مرد جان چھوڑانا بھی چاہتے ہیں یہاں تک کہ میری بھی بات ہوتی ہے  کہ میں نہیں جاننا چاہتے  اس کے بعد ہم سے جو ہو گیا ہو گیا  لیکن وہ عورتیں ایسی کر لیتی ہیں  کہ وہ ان کے لیے مشکل ہو جاتا ہے  کہ وہاں سے جان چھوڑانا۔ اسی طرح مرد ایسی عورتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں کہ وہ عورتیں نہیں بھی چاہتی لیکن وہ ان کا پیچھ نہیں چھوڑتے ہیں  تو اگر آپ کے بھی گھر میں  یا خدا نہ خواستہ آپ کی لائف میں بھی  ایسا بندہ بیچ میں آ چکا ہے  جو آپ کے محبوب کے درمیان ، آپ کے پیار کے درمیان ، آپ کے شوہر کے درمیان ، آپ کی بیوی کے درمیان میں ہڈی بن رہا ہے اور معاملات کو خراب کر رہا ہے

تو وہاں پر صرف جائز امور کے اندر اس کو استعمال کریں  ناجائز کرنے کا فائدہ تو ہوگا نہیں آپ کو  تو اسی طرح صرف جائز امور میں کریں۔

یا آپ کے اپنے بچے ہیں  بیٹا ہے اس کے ساتھ کوئی غلط لڑکی لگ چکی ہے  آپ چاہتے ہیں کہ یہ  اس سے ہمیشہ ہمیشہ  اب یہ بھی مجھے باہر ممالک سے بہت زیادہ آتے ہیں  کہ ہمارے بچوں نے وہ لڑکی ہے  اس نے اس کو پھسا لیا  یا لڑکا ہے اس نے ہماری بچوں کو پھسا لیا  تو ایسے معاملات چلتے ہیں تو ان معاملات کے اندر یہ والا عمل بہت کام کر رہا ہے

انشاء اللہ انشاء اللہ  11 دن لگتار عمل کریں  آپ کو کچھ کھلانے کی  پلانے کی ضرورت نہیں ہے  بس اس کے اوپر دم کر دیں  تصور میں دم کر دیں  یا جانتے بھی نہیں ہیں اس کا نام بھی نہیں پتا  بس یہ کر دیں۔

جدا کرنے کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

یہ اللہ تعالیٰ کے 3 نام ہیں۔

یااللہ یاظاہر یاباطن

مغرب کے بعد ، فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 313 مرتبہ اوپر دیئے ہوئے اللہ کے تین نام پڑھنے ہیں۔ اس کے بعد جن دو لوگوں کے درمیان آپ جدائ کروانا چاہتے ہیں۔ ان دونوں کا نام اگٹھا لے کے اللہ تعالیٰ سے دعا کر دیں۔ تصور میں دم کر دیں، اگر تصویر ہے تو تصویر پہ دم کر دیں۔ خاندانوں میں بھی کافی لوگ ہوتے ہیں جو معملات کو خراب کرتے ہیں تو کسی بھی حساب میں آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ جس جائز امور کے لیئے بھی کر رہے ہیں۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad