
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
12 رمضان المبارک بروز پیر دولت کی خاص تسبیح۔ آدھے دن کا یہ عمل کرو کروڑپتی نہ ہوئے تو پھر کہنا۔ آدھے دن کا عمل ہے کیوں؟ سحری سے افطاری کے ٹائم دس / بارہ گھنٹے بنتے ہیں اتنے گھنٹوں کے اندر اندر اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں تو کیا یہ سودا مہنگا ہے۔ اپنا تھوڑا وقت اس عمل کو دے دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے سحری سے افطاری کے ٹائم کرنا ہے سحری سے پہلے آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے افطاری سے پہلے یہ والا عمل 414 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ مکمل پڑھنے کے بعد افطاری سے پہلے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو صبح پڑھا تھا۔ اس کے بعد دعا کریں۔ دعا میں جو مانگیں گے ملے گا۔ کروڑپتی نہ ہوئے تو پھر کہنا اللہ تعالیٰ اتنا عطا فرمائے گا اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ کی نسلیں بھی سنور جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





