رزق کے وظائفوظائف

Surah muzamil wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

سچا واقعہ! سورۃ المزمل خاص وظیفہ۔ ایک دن کا عمل کرو۔ قیامت تک پیسے ، دولت کبھی ختم نہ ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

سچا واقعہ! سورة المزمل کا خاص وظیفہ۔ ایک دن کا عمل کرو۔ قیامت تک پیسے ، دولت کبھی ختم نہ ہو گی۔ پچھلے سال میں نے یہ ایک سورة المزمل کا عمل شیر کیا تھا اور وہ میں نے سات دن کا عمل بتلایا تھا۔ اس میں بتلایا تھا کہ عصر کی نماز کے بعد سے مغرب تک روزانہ آپ نے تین مرتبہ سورة المزمل پڑھنی ہے پانی پر دم کرنا ہے خود پی لیں۔ گھر والوں کو پلا دیں اگر آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں تنگی وہ دور ہو جائے گی۔ آج پھر میں یہ وظٰیفہ بتلانے جا رہا ہوں اس کو ضرور کر لیں بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے ” سورۃ المزمل " پڑھنی ہے اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے یہ عمل جمعہ کے دن سے شروع کرنا ہے۔ سات دن عمل کو کرنا ہے اور جمعرات کے دن عصر کا وقت ختم ہوگا اور عصر کے بعد پھر آپ نے کچھ میٹھا بنا کے تقسیم کرنا ہے یا کچھ چاکلیٹ ، میٹھی ٹافی لے کے نابالغ بچوں کے اندر آپ نے تقسیم کر دینی ہے۔

اب کرنا یہ ہے کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز کے بعد سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد وہیں قرآن کھولیں تین مرتبہ ” سورة المزمل " پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد پانی لیں پانی پہ دم کریں اور پورے گھر والے کو کم از کم آپ اس کو پلائیں۔ جو جو پیئے گا اس کو زندگی میں کبھی رزق کی ، روزی کی ، دولت کی ، پیسے کی تنگی نہیں ہوگی۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad