رجب المرجب کے وظائفوظائف

Shab E Meraj Read A Beautiful Tasbih For Any Hajat -Mufti Bilal Qadri

شبِ معراج کی رات کیا کرنا چاہیئے ہر حاجت پوری ، ہر دعا قبول ، دولت سے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شبِ معراج کی رات کیا کرنا چاہیئے کہ جس سے ہماری ہر حاجت پوری ہو جائے ، ہماری ہر دعا قبول ہو جائے۔ دولت اور رزق سے مالا مال ہو جائیں۔ شبِ معراج کی رات کے بارے میں مختلف اقوال ہیں لیکن ہم اس پہ نہیں جا رہے ہم صرف فضیلت کے اوپر جا رہے ہیں کیونکہ تین راتوں کے اندر اگر آپ کو سال کی یہ تین راتیں نصیب ہو گئیں تو آپ پھر سمجھ لیجیئے کہ پورا سال آپ کی مرضی کا ہے کیونکہ ان تین راتوں میں اگر آپ نے اپنی حاجات کو قبول کروا لیا تو دنیا جہاں کی ہر نعمت آپ کو نصیب ہو جائے گی ، ہر خزانہ آپ کو نصیب ہو جائے گا تو بہت سارے لوگوں نے کہا کہ مفتی صاحب اس دن میں ہم کیا کریں کیا عمال کریں کیا وظائف کریں ہمارے یہ مسئلے ہیں یہ مسئلے ہیں یہ مسئلے ہیں ہر ایک شخص کے اپنے اپنے مسائل ہیں تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر ایک خاص عمل دینے جا رہا ہوں دنیا جہاں کا کوئی بھی مسئلہ  ہے اس وظیفے سے حل ہو جائے گا کوئی بھی پریشانی ہے دور ہو جائے گا ، کوئی حاجت ہے پوری ہو جائے گی۔ رزق چاہیئے ، دولت چاہیئے ، مال چاہیئے ، برکت چاہیئے ، کاروبار چاہیئے ، جاب چاہیئے ، سیلری بڑھوانا چاہتے ہیں تو یہ والا ایک خاص عمل اس رات میں ضرور کیجیئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

آپ نے کرنا کیا یہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے تیسرا کلمہ ہے۔

تیسرا کلمہ شریف

یہ آپ نے پڑھنا ہے اور تیسرا کلمہ پورا پڑھنا ہے اور کم سے کم آپ نے اس کو چار سو چودہ 414 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر طاق عداد میں درود شریف تین ، سات ، پانچ ، گیارہ مرتبہ ضرور پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ جتنا آپ درود شریف کی کثرت کریں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ یہ پڑھنے کے بعد دعا مانگیں جو آپ کی حاجتیں مرادیں ہیں پوری ہوں گی ، رزق / روزی میں اضافہ ہوگا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad