رمضان کے وظائفوظائف

8th Ramzan thrusday wazifa for dolat-Mufti Bilal Qadri

8 رمضان المبارک میں بروز جمعرات یہ اسمِ اعظم پڑھ لیں۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آٹھ رمضان المبارک بروز جمعرات یہ اسمِ اعظم ضرور پڑھ لیں۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت و مراد پوری ہو جائے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اس ماہِ مبارک کی ہمیں تمام برکتیں ، رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس ماہِ مبارک ہم جتنے اعمال کریں ، ذکر و اذکار کریں ، قرآن پاک کی تلاوت کریں ، وظائف کریں اللہ تعالیٰ سب کو قبولیت بخشے اور جو جو لوگ جس جس مقصد کے لئے وظیفہ کریں دعا مانگیں اللہ تعالیٰ سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آج جمعرات کا دن ہے اور رمضان کا بھی مہینہ ہے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے اور اس عمل کی برکت سے اللہ تعالی آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ آٹھ رمضان بروز جمعرات آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ روزانہ بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن خاص اس جمعرات کو آپ نے ضرور کرنا ہے۔ آپ نے سحری کرنے کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور افطاری سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے درمیان میں آپ نے کم از کم 515 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر وبک نستعین

ترجمہ سنیے گا کہ اے اللہ میرے لیے کام آسان بنا اور مجھے مشکل میں نہ ڈال اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں۔ یہ اسمِ اعظم پڑھ کر دعا مانگیے ان شاء اللہ وہ ذات آپ کی خالی جھولیوں کو بھر دے گی ، وہ ذات آپ کے خالی گھروں کو بھر دے گی ، وہ ذات دنیا جہاں کی تمام نعمتیں / خزانے آپ کے قدموں میں لا دے گی ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad