رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 Roothe mehboob ko manane ka Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

روٹھوں کو منانے کے لئے رمضان المبارک کا خاص اسمِ اعظم۔ ایسے مانیں گے جیسے کبھی روٹھے نہ تھے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

روٹھوں کو منانے کے لئے رمضان المبارک کا خاص اسمِ اعظم۔ ایسے مانیں گے جیسے کبھی روٹھے ہی نہ تھے۔ رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہے اور ابھی اس کا رحمت کا عشرہ جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس عشرے کی رحمت ہم سب کو نصیب فرمائے اور آنے والے دوسرے عشرہ مغفرت میں اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے اور تیسرے عشرے میں جہنم سے آزادی کا پروانہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرمائے۔ آپ کا کوئی محبوب ہے ، کوئی پیارا ہے ، میاں بیوی ہیں آپس کے اندر کوئی ناچاکی ہوگئی ہے ، غلط فہمی ہوگئی ہے۔ ایک دوسرے کو بلاک کر دیا ہے تو اس عمل کی کثرت کریں ایسے مسائل حل ہوں گے کہ آپ کو لگے گا جیسے کبھی کچھ ہوا ہی نہیں تھا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کے ٹائم آپ نے یہ عمل کرنا ہے عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحنان یامنان سیجعل لھم الرحمٰن ودا

یہ پڑھیں اور اُس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے دُعا کریں ان شاء اللہ رزلٹ اپنی آنکھوں سے اسی ماہِ مبارک آپ ضرور دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad