محبت کے وظائفوظائف

Pathar dil ko moom krny ka wazifa-mufti bilal qadri

ایسا وظیفہ جو پتھر دل انسان کو موم کا بنا دے۔ محبوب کے دل میں آگ لگانے والا عمل محبوب آپ سے دور نہیں رہ پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

آج کے اس آرٹیکل کے اندر محبت کے حوالے سے ایک نہایت مجرب عمل لے کے آیا ہوں۔  مجھے بہت سارے میسیجز آتے ہیں محبوب کی بے روخی کے حوالے سے اور اسی طرح بہت ساری خواتین کے حوالے سے آتے ہیں کہ ہمارے شوہر ہماری بات نہیں مانتے۔ اسی طرح بہت ساری خواتین کہتی ہیں کہ ہمارا محبوب ہماری بات نہیں مانتا کوئی ایسا عمل دے دیں کہ محبوب ہمیشہ ہماری مٹھی میں رہے اور جیسا ہم چاہیں ویسا ہی وہ عمل کرے اور ایسا وظیفہ ہو کہ جو پتھر دل انسان کو موم بنا دے تو اس آرٹیکل کے اندر انتہائی آزمودہ اور مجرب عمل لے کے حاضر ہوں۔ وہ خواتین جن کے شوہر ان کی بات نہیں مانتے یا ان کے ساتھ لڑائی کرتے  رہتے ہیں وہ بھی عمل کر سکتی ہیں. اسی طرح وہ خواتین جن کے محبوب ہیں جن سے محبت کرتی ہیں اور بعض ایسی ہیں جو شادی کرنا چاہتی ہیں تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ انشاءاللہ کیا ہوگا کہ محبوب ہمیشہ پاس رہے گا کبھی بھی دور نہیں جائے گا۔  تو کونسا وظیفہ ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا محبوب ہمیشہ اس کے پاس ہو کبھی دور نہ جائے ، ہر بات اس کی مانے اور ہر وقت اس کی یاد میں تڑپتا رہے اور اسی طرح بہت سارے ایسے لوگ آتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب میرا محبوب ہے میں محبت کرتا ہوں  تو اس نے مجھے بلاک کر دیا ہے میسیجز کا جواب نہیں دیتا ، نمبر کو بلاک کر دیا ہے ، وٹس ایپ پر بھی بلاک کر دیا ہے۔ تو اس عمل کے بعد وہ خود انبلاک کرے گا اور انشاءاللہ خود رابطہ کرے گا۔

رات کو جب سونے لگیں تو اس وقت یہ ایک چھوٹا سا عمل کر لیں تو کیا ہوگا کہ محبوب ہمیشہ مٹھی میں رہے گا جہاں ہوگا تڑپے گا اور حاضر ہوگا۔ جیسے کہتے ہیں کہ محبوب چلا گیا اور رابطہ نہیں ہو رہا  اسی طرح میرے پاس ایک خاتون آئی تھی کہ شوہر انکو چھوڑ کر چلے گئے تھے  اور اسی طرح ایک اور خاتون تھی کہ انکا شور باہر ملک سعودیہ گیا تھا اور سال ڈیڈھ ہو گیا اس نے واپس ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ان کو بھی میں نے یہ والا عمل دیا تھا جس سے ان کو بہت فائدہ ہوا۔

تو کیا کرنا ہے رات کو بستر پر لیٹ کر یہ اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یا ودودو ” محبت کے حوالے سے پاورفل ہے۔ اب کرنا کیا ہے دم کیسے کرنا ہے  اس کے تین چار طریقے ہیں جس طرح آپ کو آسان لگے کر لیں۔

نمبر ایک اگر محبوب پاس نہیں ہے تو آپ تصور کے اندر اس پر دم کر سکتے ہیں۔ اس کا نام ذہن میں رکھ کے اس پر دم کر سکتے۔

نمبر دو اگر آپ کے پاس تصویر پرنٹ میں ہے یا موبائل وغیرہ میں ہے اس میں رکھ کے آپ اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔

نمبر تین اگر محبوب آپ کے پاس ہے  جیسے کہ شوہر ہے یا گھر کے اندر ایسے کوئی معاملات ہیں ،  کوئی ناراض ہے اس کو راضی کرنا ہے  اس کے دل کو محبت کی طرف پھیرنا ہے تو آپ اس کو دم کر سکتے ہیں۔ تصور میں بھی کر سکتے ہیں یا پاس ہونے کی صورت میں اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ چند دن عمل کریں  یعنی چند راتیں کیونکہ رات کو عمل کرنا ہے  تو انشاءاللہ کیا ہوگا  محبوب کا دل آپ کی طرف کھینچا چلا آئے گا۔ وہ آپ سے کبھی بھی دور نہیں رہ سکے گا اور انشاءاللہ محبت کے اندر دن بدن اضافہ ہوتا جائے گا  لیکن آخر میں یہ بات بتلا دوں  کہ صرف جائز عمل کے اندر کریں ، جائز محبت کے اندر کریں ، ناجائز اس کا استعمال نہ کریں کیونکہ ناجائز کریں گے تو اس کا وبال آپ کے سر ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad