محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka sab sy kam karne wala amal-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کی برکت سے اللہ دو محبت کرنے والوں کو ایک دوسرے کے نصیب میں لکھ دے گا۔ کھیل ساری نصیبوں کی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس عمل کی برکت سے اللہ دو محبت کرنے والوں کو ایک دوسرے کے نصیب میں لکھ دے گا۔ کھیل ساری نصیب کی ہے اور ہمیشہ زندگی میں کھیل نصیبوں کا ہی رہتا ہے جس کے نصیب ، جس کی تقدیر جاگ جائے وہ دنیا میں بھی کامیاب ، آخرت میں بھی کامیاب  اب جس کے نصیب نہ اُٹھیں تو نہیں اٹھتے جس کے اٹھتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا اور وہی بات ہوتی ہے خاص کر ہمارے بہن بیٹیوں کے لیے انسان اپنی طرف سے سب کچھ ہر چیز دے دیتا ہے بس نصیب جو ہے وہ نہیں دے سکتا۔ کہیں ایسے ہیں کہ کوٹھیوں بنگلیوں میں جاتے ہیں لیکن نصیب ان کے ان کو کرائے کے مکانوں میں لے آتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر نصیب آپ کا اچھا ہے اور جا گیا تو آپ کی محبت اللہ تعالی آپ کے نصیب میں ضرور لکھ دے گا۔ جب چیز نصیب میں لکھ دی جاتی ہے تو کوئی دنیا کی طاقت اس کو توڑ نہیں سکتی اس کو دور نہیں کر سکتی اس میں مسائل پیدا نہیں کر سکتی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کے نصیب میں لکھا جائے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ اتنا پیارا وظیفہ ہے کہ میں نے جب بھی بتایا ہے اس کا پوزیٹیو ریسپانس دیکھ لیا ہے اور آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت عصر کی اذان ہو عصر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف تین سو مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یارب موسیٰ یارب کلیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھیں اس کے بعد گیارہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " اور تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیجئے۔ جس پر دم کریں گے اللہ اس کو آپ کے نصیب میں ضرور کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad