
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں ہی من پسند شادی پکی ہوگی۔ شادی کا خاص عمل خاص اسم اعظم 100٪ گارنٹی کے ساتھ اور یہ عمل ایسا ہے کہ عام دنوں میں شادی کے حوالے سے اتنا پوزیٹیو ریسپانس ہے تو آپ سوچیں کہ رمضان المبارک میں تو ہر چیز بڑھ جاتی ہے ، رمضان المبارک کے اندر ہر چیز کا ثواب ستر سے سات سو گُنا بڑھ جاتا ہے اگر اس رمضان المبارک روزانہ آپ صرف دس روپے صدقہ کرنا شروع کر دیجئے تو یہ دس کو اگر سات سو سے ضرب دیں تو یہ سات ہزار سے اوپر بن جاتا ہے یعنی روزانہ کا سات ہزار روزانہ آپ کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی من پسند شادی ہو جائے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ آپ نے ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ صبح ، شام ، سحری میں اور افطاری میں۔ اس کے بعد تین تسبیح آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھ کر دُعا کیجئے گا ان شاء اللہ جہاں بھی شادی کرنا چاہتی ہیں یا چاہتے ہیں اسی رمضان آپ کی شادی کی رُکاوٹ دور ہوگی۔ اگر اس نے بلاک کیا ہے تو ان بلاک کرے گا۔ چٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتحال بن جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





