رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Ul Mubarak me muhabbat ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ماہِ رمضان المبارک صرف ایک رات یہ عمل کریں۔ محبوب محبت میں گرفتار ہو گا۔ جو کہو گے  جیسا کہو گے مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ماہِ رمضان المبارک صرف ایک رات یہ عمل کر لیں محبوب محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔ جو کہو گے جیسا کہو گے وہ آپ کی بات کو ضرور مانے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے اس عمل سے آسان خاموشی ہے۔ اگر آپ اپنے محبوب کو نہیں پانا چاہتے ہیں اگر آپ نہیں چاہتے کہ آپ کا محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے تو پھر یہ عمل آپ کے لئے نہیں ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کی محبت میں پاگل ہو جائے آپ کی ہر بات مانے جیسا آپ کہیں ویسا کریں ہر وقت آپ اس کی سوچوں میں رہیں تو یہ والا عمل پھر آپ کے لئے خاص ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ رمضان المبارک کی ہر رات یا کم از کم ایک رات یا شبِ قدر کی رات کو آپ نے یہ والا خاص عمل ضرور کرنا ہے۔ آپ نے اپنے محبوب کی تصویر لینی ہے اس کو ایک نظر آپ نے دیکھنا ہے دیکھنے کے بعد آپ تصویر کو رکھ کے اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 515 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

یاغفور یارحیم

یہ پڑھنے کے بعد پھر محبوب کی تصویر اُٹھائیں۔ اس کے اوپر دم کریں۔ دم کرتے جائیں گے تو محبوب ایسا آپ کا تابع دار ہو جائے گا کہ آپ کو خود یقین نہیں آئے گا اور باتیں ایسے مانے گا کہ پھر آپ اپنے آپ کو چُٹکی کاٹیں گے کہ شاید میں کوئی خواب دیکھ رہا ہوں یا رہی ہوں۔ تو ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

 

 

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad