محبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ki wapsi ka amal-Mufti Bilal Qadri

بھاگے ہوئے ناراض شخص / محبوب / شوہر کی واپسی کیلئے خاص عمل! ساری زندگی قدموں میں پڑا رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بھاگے ہوئے ناراض شخص کو جو آپ کا محبوب ہے / شوہر ہے اس کی واپسی کے لیے خاص عمل۔ ساری زندگی قدموں میں پڑا رہے گا۔ مختلف ممالک سے الحمدللہ کالز آتی ہیں اور رابطے ہوتے ہیں۔ وٹس ایپ کے اوپر مسینجر پر لوگ رابطہ کرتے ہیں لیکن میں مسینجر استعمال نہیں کرتا اور اسی طرح انسٹرگرام کے اوپر تو الحمدللہ مختلف ممالک سے لوگ رابطہ کرتے ہیں اور آج کل ویسے بھی کچھ چھٹیاں تھی عید کی اور عید سے جب واپسی آیا تو بہت زیادہ کام کا لوڈ ہو گیا تھا۔ آپ سمجھیں کہ پچھلے ایک ہفتے کی بھی کالز پینڈنگ ہیں تو اس لیے ان دنوں میں تھوڑا سا مشکل ہو رہا ہے لیکن ان شاء اللہ جو جو آگے سسٹم چلے گا ساری چیز ٹھیک ہو جائے گی۔ ہر ممالک میں یہ چیز نوٹ کی ہے کہ ہر ایک جگہ کا ایک ہی مسئلہ ہے اب محبوب اور محبت کے حوالے سے باہر ممالک میں یہ چیز زیادہ ہے کیونکہ باہر کی زندگی اور ہماری یہاں کی زندگی بہت مختلف ہے یہاں پر ایک فیملی سسٹم ہے اور باہر یہ چیز نہیں ہے تو اس لیئے وہاں زیادہ مسائل ہوتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو مجھے اکثر جو کالز آتی ہیں نائنٹی پرسنٹ اسی چیز کی ہوتی ہیں کہ شوہر گھر سے چلا گیا واپس نہیں آرہا یا وہ ہم سے دور چلا گیا ہمارا کوئی اس سے رابطہ نہیں ہے تو یہ ان لوگوں کے لیے خاص عمل ہوتا ہے ان شاء اللہ وہ کریں گے تو کہیں بھی دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا خود آپ کے پاس واپس آجائے گا۔ قرآن پاک کی ایک آیت ہے وہ آپ نے رات کو سوتے وقت صرف پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنی ہے صرف سات دن پڑھنی ہے سات دن میں ایسے واپس آئے گا کہ گویا کہ سر کے بل چلتا ہوا واپس آئے گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ کرنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ رات سوتے وقت پڑھنا ہے جس وقت آپ رات بستر پر لیٹ جائیں گے اس کی تصویر کو آپ نے اپنے سامنے رکھنا ہے پڑھنا ہے پھر بشک تصویر کو رکھ دیں پھر جب ختم ہو جائے پھر آپ نے تصویر کے اوپر پھونک مار دینی ہے اور یہ سات دن لگاتار عمل کرنا ہے یعنی سات راتیں بن جائیں گی اور منگل سے آپ نے نہ شروع کرنا ہے اور نہ اس کو منگل والے دن پر ختم کرنا ہے۔

ماودعک ربک وما قلٰی

اس کو آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔  پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ سات دن لگاتار اس عمل کو کریں۔ ریزلٹ آپ کا سات دن سے اوپر نہیں جائے گا بلکہ تین دن کے اندر اندر آپ کا کام  ہو جائے گا اور اگر رابطہ ہو جاتا ہے واپس آ جاتا ہے پھر بھی آپ نے سات دن عمل کو ضرور کرنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad