رمضان کے وظائفوظائف

4th Ramzan wazifa for crorepati and rizq-Mufti Bilal Qadri

4 رمضان المبارک ایک تسبیح دولت خود چل کر پاس آئے گی۔ صرف ایک دن میں کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

4 رمضان المبارک ایک تسبیح دولت خود بخود چل کر آپ کے پاس آئے گی۔ صرف ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ جیسے ہم ہر مہینے کے حوالے سے وظائف شیئر کرتے ہیں۔ رمضان کے بھی ہر دن کے حوالے سے ایک وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ آپ نے وہ وظیفہ ضرور کرنا ہے تاکہ ایک دن کے وظیفے سے آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک دن میں کروڑپتی ہو جائیں۔ اگر چاہتے ہیں ایک دن میں آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیں تو رمضان کی چار تاریخ کو یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

فاللہ خیر حافظا وھو ارحم الراحمین

آپ نے کرنا کیا ہے کہ سحری کرنے کے بعد  اول و آخر 9 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے اس وظیفے کو لاتعداد مرتبہ پڑھنا ہے۔ جب بھی وقفہ کر کے پڑھیں گے تو 9 مرتبہ درود شریف پڑھ کر دوبارہ پڑھنا شروع کریں گے۔ اس کو مکمل آپ نے افطار کے وقت کرنا ہے۔ روزہ کھولنے سے پہلے آپ نے دُعا کرنی ہے۔ دعا کے وقت جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

 

 

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad