دنوں کے وظائفوظائف

Sunday k din maaldar crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اس تسبیح کی کثرت کرنے والا۔ مالدار ، کروڑپتی ضرور ہوتا ہے۔ کیا آپ بھی ہونا چاہتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اس تسبیح کی کثرت کرنے والا مالدار اور کروڑ پتی ضرور ہو جاتا ہے۔ کیا آپ بھی کروڑپتی بننا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کی خواہش ہے، آپ کی حاجت ہے، آپ کی مراد ہے تو انشاء اللہ اس تسبیح کی کثرت سے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور نوازے گا۔ بڑی ہی آسان تسبیح ہے اور خاص اتوار کے دن کی ہے۔ ایک دن کا عمل ہوتا ہے ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا تو یہ کونسی تسبیح ہے اور کیسے کس طرح پڑھنی ہے اس کی مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں دے دی گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے بڑے ہی آسان وظیفہ ہے بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب اتوار کا دن ہوگا صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی یا خاص درودِ ابراہیمئ پڑھا کریں کیونکہ درودِ ابراہیمئ اسمِ اعظم میں سے ہے اسمِ اعظم وہ چیز ہوتی ہے جس کے ذریعے ہر مانگی ہوئی دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے اور اس کے بعد کم سے کم 500 مرتبہ آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بےوضو اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ پاکی کی حالت میں پڑھیں گے تو فائدہ زیادہ ہوگا کوشش کریں کہ ہر اتوار آپ اس تسبیح کی کثرت کریں۔

لا الہ الا اللہ سبحان القدر المقتدر

یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کے لئے کافی ہے اور چھوٹا سا عمل آپ کی زندگی کو چار چاند ان شاء اللہ لگا دے گا۔ آپکی قسمت کا ستارہ بھی چمک جائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad