
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تین رمضان المبارک بروز ہفتہ رزق کی برسات پورا دن سحری تا افطاری یہ ملکہ لیجئے دولت مند ہو جاؤ گے رمضان المبارک کا تیسرا دن آگیا اور تیسرے روزے کا وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں اور ان شاء اللہ تیس رمضان تک ہر روز کا ایک پاورفل وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔ اگر آپ دولت مند ہونا چاہتے ہیں ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں ، خوب رزق حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے سحری کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے پورے دن میں یعنی چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھے پورے دن میں کم از کم 313 مرتبہ یہ والی دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
اس کو پڑھئیے گا اور افطار کے وقت پر رب کی ذات سے دُعا مانگیے گا۔ افطار کا وقت دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں ، مرادوں کو بھی پورا فرمائے گا اور آپ کو خوب رزق دولت سے بھی نوازے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





