
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
چار رمضان المبارک بروز اتوار صرف اور صرف 41 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ رمضان کے خاص لمحات سے فائدہ ضرور اٹھائیں رمضان کا مہینہ برکتوں والا ، رحمتوں والا ہے اور اس کا یہ پہلا عشرہ رحمت کا عشرہ چل رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ اس عشرہ رحمت کی تمام رحمتیں مجھے اور آپ سب کو نصیب فرمائیں اور اس مہینے کے اندر ہمیں اللہ تعالیٰ زیادہ سے زیادہ اعمال کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، ذکر و اذکار کرنے کی ، نوافل پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین!
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چار رمضان المبارک اتوار کا دن ہے اتوار کے دن آپ نے سحری کرنی ہے سحری کرنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 41 مرتبہ ” سورۃ یٰس ” پڑھنی ہے۔ اس کو آپ اکیلے بھی پڑھ سکتے ہیں اور گھر کے افراد مل کے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ 41 مرتبہ سورۃ یٰس پڑھنے کے بعد آپ نے افطاری کرنی ہے اور افطاری کے وقت خصوصی دعا کرنی ہے کیونکہ افطاری کے وقت جو دعا کی جائے وہ قبول ہوتی ہے تو ان شاء اللہ جس مقصد کے لئے اس وظیفے کو کریں گے اس مقصد میں کامیابی ملے گی ، حاجتیں پوری ہو جائیں گی ، مُرادیں پوری ہو جائیں گی ، اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ضرور عطا فرمائے گا تو لازمی عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




