
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا طاقتور وظیفہ سو فیصد گارنٹی وظیفہ for love back آپ کے محبت کے حوالے سے کوئی بھی مسئلے ہیں۔ محبوب ہے وہ آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے آپ سے بات نہیں کرتا آپ کو اس نے بلاک کر دیا ہے یا بلاک نہیں کیا آپ میسج کرتے ہیں وہ پڑھتا ہے وائس سنتا ہے لیکن آپ کو ریپلائی نہیں کرتا
اور یہ بھی سیڈنلی ہوتا ہے پہلے بلکل ٹھیک ہوتا ہے اب مجھے بہت سارے آ کے یہاں بتاتے ہیں کہ ٹھیک ہے آج اچھی بات ہو رہی ہے ملاقات بھی یہ سب ہو رہی ہے جا کر اس نے بلاک کر دیا ہے اس کے بعد وہ محبت واپس نہیں کرتا یا کال کا کہیں کال ہم ہی کریں تو چلو کبھی بات کر لیتے ہیں وہ بھی نارملی انداز نہیں یا اپنا اس کا کوئی مطلب ہو تو وہ کال کر لیتے ہیں تو بہت سارے لوگ ہیں تو وہ کہتے ہیں بس ویکینڈ پر ضرورت ہوتی ہے وہ مل بھی لیتے ہیں ملاقات بھی کر لیتے ہیں باقی ان کا کوئی پتہ نہیں ہوتا کہاں ہے کہاں نہیں ہے تو یہ ایسا طاقتور وظیفہ ہے تھوڑا سا سمجھنا ہے اس کے اندر اور تھوڑی تفصیل ہے آپ کو اس آرٹیکل کے اندر بتاؤں گا۔ انشاءاللہ 100٪ ٓگارنٹی سے آپ کا لوو بیک ضرور ہو جائے گا اور یہ خاص کر میاں بیوی اس کو لازمی کرے وہ میاں بیوی کہ جن کی بات طلاق تک پہنچ چکی ہے یہ سب ان کو کریں جائز کام کے اندر کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب یہ بھی دیکھئے گا کہ ہمارے الحمدللہ ہم نے ہمیشہ کوشش کی کہ ایسے عمل بتائیں کہ اب میری جو دعائیں بھی ہوتی ہیں محبت کے حوالے سے ہوتی ہیں ہر دعا کے اندر میں یہی کہتا ہوں کہ ان کی اللہ تعالیٰ شادی کروا دے کیونکہ دو محبت کرنے والوں کے درمیان سب سے بہترین چیز نکاح ہے۔
تو میری دعا ہمیشہ یہی ہوتی ہے اب کئی لوگ ایسے ہیں جنہوں نے میرے نام سے جو فیک اکاؤنٹ کھولے ہوئے ہیں اس کے اوپر لکھ دیتے ہیں کہ ہر جائز ناجائز کام گارنٹی کے ساتھ اور رازداری سے ہوتا ہے لیکن ناجائز کام اس کو نہ کریں اب بہت سارے ایسے ہیں کہ نکاح ہو جاتا ہے شادی ہو جاتی ہے
تو اگر کہیں اس کا نکاح یا شادی نہیں ہوئی اور آپ کی ایک ہے کہ پسند کی شادی کرنی ہے تو پھر آپ یہ والا عمل ضرور کریں انشاءاللہ واللہ جی اس کے اندر آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
میں آپ کے سامنے جو وظیفہ شیئر کرنے لگا ہوں وہ تھوڑا سا سمجھنا ہے اس کے لئے ٹھیک ہے تو تھوڑا آپ اس کو سمجھنا ہو گا اور جیسے میں بتاؤں گا اس طریقے پر عمل کیجیئے گا
انشاءاللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا پہلی بات میں نے آپ کو کہی تھی کہ جائز مقامات کے اندر کرنا ہے جہاں آپ شادی کرنا چاہتے ہیں کسی کو راضی کرنا چاہتے ہیں کسی کو اپنی محبت کے اندر تڑپانا چاہتے ہیں تو آپ نے کرنا کیا ہے سب سے پہلے دو کام آپ نے کرنے ہیں۔ لونگ جو میں نے پہلے بھی بتایا ہوا لونگ ہوتی ہے یہ آپ نے ایک چھٹانگ لونگ لینی ہے اس کے ساتھ آپ نے تین الائیچیاں لینی ہیں جو چھوٹی سبز الائچی ہوتی ہے کیونکہ جب یہ عمل کریں گے عمل کرنے سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ جو چھٹانگ لونگ ہے اس کو باریک پیس لینا ہے مشین کے اندر یا لنگری جس کے اندر بھی چاہیں وہ آپ نے نکال لینا ہے اس کے بعد آپ نے اول آخر گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے درود ابراہیمئی وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ کالا کپڑا لینا ہے اب کوشش کریں اگر کالا کپڑا آپ کا جو محبوب ہے اس کا آپ کو مل جاتا ہے تو بہتر ہے اگر نہیں ملتا تو آپ نے کوئی سا بھی بازار سے کالا کپڑا لینا ہے لیکن سب سے پہلے کوشش ہونی چاہیئے کہ محبوب کا جو ہے وہ آپ کو کالا کپڑا مل جائے اس کالے کپڑے کے آپ نے تین چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنا لینے اس کے اوپر ایک عمل بھی کرنا ہے وہ میں آپ کو بتا رہا ہوں اس کے ٹکڑے بنا لینے وہ آپ نے اپنے پاس رکھ لینے ہیں۔
اب پیسا ہوا لونگ وہ آپ نے تھوڑا تھوڑا کر کے تینوں کالے کپڑوں کے اوپر ڈال لینا ہے لیکن اس سے پہلے جب وہ کالا کپڑا آپ لیں گے تو آپ نے وائٹ جو چاک ہوتا ہے وہ لے لیں یا وائٹ آپ مارکل یا ایسی کچھ چیز لے لیں کہ کالے کپڑے سے آپ نے وائٹ میں اس کو یہ نقش بنانا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
پہلے یہ نقش بنا لیں گے یہ پندرہ کا نقش ہوتا ہے یعنی جہاں سے آپ اس کو کانٹ کریں گے یہ پندرہ ہی بنے گا ایسے جمع کریں ایسے جمع کریں ایسے کریں ہر طرف سے آپ کا پندرہ ہی آئے گا یہ پندرہ آپ نے نقش بنانا ہے اور نیچے اس کے یہی لکھنا ہے جو نیچے لکھا ہوا ہے۔
فلان فلان کی جگہ پہلے محبوب کا نام دوسرے پہ آپ نے اپنا نام لکھنا ہے اب نقش بن گیا نقش بننے کے بعد نیچے آپ نے لکھ لیا اب اس کے اوپر آپ نے تین جگہ آپ نے پیسا ہوا لونگ ڈال لینا ہے وہ جو لونگ ہے اس کے اوپر آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کے سکین کے پر آرہی ہے۔
بس اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے یہ آپ نے ہر جو کالا کپڑا ہے تین سو تیرہ (313) مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کو رول کر لینا ہے اسی طرح دوسرے پہ تین سو تیرہ مرتبہ اسی طرح تیسرے پہ آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے اب یہ تین تیار ہو گئے اب ان کے دو طریقے ہیں پہلا طریقہ ہے کہ آپ روئی وغیرہ میں اس کو ڈال کے تو چراغ لے کے چھوٹا سا اس کے اندر آپ نے اس کو جلانا ہے تین دن لگتار تین دن آپ نے بدھ جمعہ ہفتہ لے لیں
یا جمعہ ہفتہ اتوار لے لیں تین دن آپ نے چراغ جلانا ہے وہ روزانہ ایک لو آپ نے جلانی ہے اب وہ جو آپ نے فولڈ کیا اس کو روئی وغیرہ میں ڈال کے اس کو کریں اور جب وہ جل رہا ہو جلتے ہوئے آپ نے یہ پڑھنا ہے یہ تین سو تیرہ مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور جب جل رہا ہو کم سے کم تین سو تیرہ مرتبہ باقی جب تک وہ جلتا رہے آپ یہ آیت پڑھتے رہے اگر آپ جلانے والا کام نہیں کر سکتے تو پھر آپ نے یہی اس کو فولڈ کر کے اس کو جو آپ کا پانی ہے چلتا ہوا ساف پانی ہے اس کے اندر آپ نے اس کو بہا دینا ہے چلتے ہوئے ساف پانی کے اندر اب وہاں پر بھی جب تک وہ پانی کے اندر جا رہا ہے اور آپ کو سامنے نظر آ رہا ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے جب تک آپ کو نظر آ رہا ہے آپ نے اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے جب تک آپ کو وہ نظر آ رہا ہے آپ پڑھتے رہیں جب آپ کی آنکھوں سے اوجھل ہو جائے تو پھر آپ آ جائیں تو دونوں میں سے جو کام آپ کرنا چاہے کر سکتے ہیں اور جب جلا رہے ہوں تو چراغ کی لوہ اس سائٹ میں رکھیں جہاں سے وہ آتا ہے یا جس طرف اس کا گھر ہے یعنی آپ مشرق میں ہیں اور اس کا گھر مغرب میں ہے تو مغرب کی طرف رخ کر کے آپ نے چراغ جلانا ہے یا مشرق میں ہے شمال میں ہے جس طرف ہے اس طرف کر کے آپ نے لوہ جلانی ہے اس کی اگر جلانے والا کام کریں گے تو اس سے بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا لیکن اگر بھائیں گے تو اس کا بھی آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ تینوں پر نقش بنانا ہے۔
انشاءاللہ یہ ایسا وظیفہ ہے کہ وہ جو آپ کا محبوب ہے جتنا بھی آپ سے دور ہو چکا ہے جتنا بھی آپ سے دور جا چکا ہے واپس پلٹ کر آپ کے پاس ضرور آئے گا ہنڈر پرسنٹ آئے گا گارنٹی کے ساتھ انشاءاللہ ضرور آئے گا تو اس عمل کو آپ
تین دن لگتار کریں اگر آپ کو فائدہ نہ حاصل ہو تو اگلے ویک انہی تین دنوں میں پھر کر سکتے ہیں اگلے ویک پھر تین دنوں میں بھی آپ اس کو کر سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





