دنوں کے وظائفوظائف

Sunday wazifa for naseeb-mufti bilal qadri

اتوار کے دن عصر کی نماز کے بعد یہ اللہ کا نام 786 مرتبہ۔ بدنصیبی کے سارے تالے کُھل جائیں گے۔ جو مانگو گے آج ہی اللہ عطا کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن عصر کی نماز کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کا نام 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے  جو مانگو گے آج ہی اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا کرے گا  بہت ہی پیارا عمل  اور ڈے وائز کے حوالے سے ہے  اور ڈے کے حوالے سے جو وظائف ہوتے ہیں  بہت ہی پاورفل عمل ہوتے ہیں اور اب آپ یہ دیکھ لیں عمل عصر سے مغرب کے درمیان کا ہے۔ عصر سے مغرب کے درمیان کتنا ٹائم ہوتا ہے اس ٹائم میں یہ وظیفہ کرنا ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا نام سات سو چھاسی مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگر ایک ایک سیکنڈ بھی آپ لگائیں  تو میرے خیال سے  اس میں زیادہ سے زیادہ آپ کے  دس سے پندراں منٹ لگیں گے  لیکن ان شاء اللہ یہ ٹائم  یہ وقت  یہ اللہ تعالیٰ کا نام  آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس وقت کے اندر جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے  جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں  اور اس خاص وقت میں  یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھ کے مانگیں گے  تو ہر حال میں  اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے گا  اتنا عطا فرمائے گا  کہ آپ کی نسل خوشحال ہو جائے گی۔ انتہائی آسان عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

یابدیع

اللہ کے اس نام کو کم از کم  سات سو چھاسی 786 مرتبہ اتوار کے دن  پڑھنا ہے  پھر ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے  یا اللہ تیرا نام پڑھا ہے تیرا یہ نام معجزے کرتا ہے۔ اللہ  ہماری زندگیوں میں بھی معجزے کر دے۔ ہماری زندگیوں کو بدل دے

ہماری پریشانیوں کو ہم سے دور کر دے  ہم ان بیماریوں سے  تنگ دستیوں سے  تنگ آ چکے ہیں یا اللہ ہمارے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں ، جاب میں یا اللہ برکت عطا فرما۔ یا اللہ اتنا عطا فرما دے کہ ہماری نسلیں بھی تر جائیں  تو اس عمل کو کیجئے کم از کم  تین اتوار اس عمل کو ضرور کیجئے۔ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad