
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
عید کا پہلا دن بے پناہ محبت کا عمل۔ محبت ان بلاک ضرور کرے گا۔ محبوب آج کے بعد آپ کی ہر بات ضرور مانے گا۔ بہت سارے لوگوں کو یہی مسائل ہوتے ہیں کہ محبوب پیار نہیں کرتا ، محبت نہیں کرتا ، بات نہیں مانتا ، بلاک کر دیتا ہے کسی دوسرے نمبر سے کال کرتے ہیں تو آواز سنتے ہی بلاک کر دیتا ہے ، پہلے شادی کے لئے راضی تھا اب شادی کے لئے نہیں مان رہا ، گھر والے نہیں مان رہے کہتا ہے یا کہتی ہے والدین نہیں مانتے تو یہ والا عمل آپ نے عید کے دن ضرور کرنا ہے ہر حال میں کرنا ہے اور ان شاء اللہ اس عمل سے بڑی عید کے آنے سے پہلے پہلے ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ آپ کی شادی بھی ہو جائے گی۔ اس عمل کا سب سے کم فائدہ یہ ہے کہ آپ کو انبلاک ضرور کر دے گا۔ آج کے دن ہی اس سے بات بھی ضرور ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آج جو عید کا دن ہے اس دن یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں ایک ذاتی نام ہے ایک صفاتی نام ہے اور اس کی تصویر ہے نام ہے یا تصور کے اندر آنکھیں بند کرنی ہیں۔ یہ تصویر والا بہترین طریقہ ہوتا ہے اور سب سے بہترین طریقہ ہے کہ آپ نے آنکھیں بند کرنی ہیں آنکھیں بند کر کے تصور کرنا ہے کہ محبوب آپ کو نظر آرہا ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ محبوب تصور میں نظر نہیں آتا تو اگر آپ کو آنکھیں بند کرتے ہوئے آپ کا محبوب نظر نہ آئے تو آپ نے اس کے دل کے اوپر اپنی شہادت والی انگلی رکھنی ہے اور آپ نے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھتے ہوے ہی آپ کو فوری طور کے اوپر کال بھی کرے گا، بات بھی مانے گا اور ہمیشہ کے لئے آپ کے مسئلے بھی حل ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





