وظائف

rabi-ul-awal say phly yea wazifa kren-mufti bilal qadri

ریبع الاول سے پہلے پہلے یہ عمل کر لیں۔ دولت کی بوریاں گھر آجائیں گی۔ بس ایک نام اللہ کا پڑھیں۔ مال و رزق میں اضافہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  اسلام علیکم:

ریبع الاول شریف سے  پہلے پہلے یہ عمل کر لیں  دولت کی بوریاں گھر آ جائیں گی بس ایک نام اللہ کا پڑھیں۔  مال اور رزق میں  اضافہ ہوگا  آج کے آرٹیکل کے اندر  انشاءاللہ ماہ ریبع الاول کے حوالے سے  وظیفہ ہے  اور آپ کو جیسے پتا ہے  جیسے بہت سارے  مہینوں کی  بہت سارے فضائل ہیں  اسی طرح ریبع الاول شریف کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے  کہ اس ماہ مبارک کے اندر  آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم  اس مہینے کی بارہ تاریخ کو  جو ہے  اللہ تعالیٰ نے ان کو  مبوس فرمایا تو اس وجہ سے ان کی نسبت سے  اس مہینے کو  بہت ساری برکتیں  فضیلتیں  اور اس مہینے کو  بہت زیادہ  اہمیت حاصل ہے  تو اس لئے  اگر آپ چاہتے ہیں  کہ آپ کے گھر میں  مال اور رزق  زیادہ ہو  آپ کے گھر میں دولت کی، مال کی،  پیسے کی  بوریاں آ جائیں  تو آپ نے  کیا کرنا ہے  ربیع الاول سے  پہلے پہلے  اللہ تعالیٰ کے  اس نام کا  صدقہ  زکوٰة نکال لینے ہیں۔  انشاءاللہ والعزیز  اللہ تعالیٰ کے حکم سے  اگلا مہینہ جو ربیع الاول شریف کا ہے۔ اس میں  اللہ تعالیٰ آپ کو  بے حساب  اور بے تحاشہ  رزق عطا فرمائے گا  تو کیا پڑھنا ہے  کیسے پڑھنا ہے  اللہ تعالیٰ کا  ایک نام  اس آرٹیکل کے اندر شیئر کر رہا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ بھی چاہتے ہیں  کہ آپ کے گھر میں  پورے سال  رزق دولت کی  بوریاں بھر بھر کرآئیں  تو ابھی  آپ کے پاس  وقت ہے  ربیع الاول شریف  شروع ہونے سے  پہلے پہلے  یہ جب آرٹیکل کو اپلوڈ کیا جا رہا ہے تو اس کے بعد  پانچ چھ دن ہے  تو آپ نے  اس سے پہلے پہلے  اس  اللہ کے نام  کی زکوٰة نکال لیں  چاہے  ایک دن ہی  کیوں نہ ہو یعنی ایک دن ہی آپ کو کیوں نہ ملے۔ آپ نے یہ عمل  ضرور کرنا ہے  انشاءاللہ والعزیز  کیا ہوگا  سارا سال  ساری  تنگیاں پریشانیاں  ہمیشہ کے لئے  ختم ہو جائیں گی ، مال کی تنگی ہے ، اولاد کے حوالے سے  پرابلم ہے ، گھریلو پریشانی  ہے کوئی بھی مسئلہ ہے

انشاءاللہ والعزیز  اس مبارک مہینے میں وہ سب ختم ہو جائے گا  تو اور کونسا  اللہ تعالیٰ کا نام ہے  اس اللہ کے نام  جو میں آپ کے سامنے  شیئر کرنے جارہا ہوں  روزانہ  گیارہ تسبیح  پڑھیں  میں نے آپ کو  بتلایا کہ ایک دن بھی ملے

لیکن کیا  جتنے دن بھی ملیں  جتنا زیادہ پڑھیں گے  اتنا فائدہ ہوگا  یعنی جتنی مرتبہ  اور جتنا زیادہ  اس پر عمل کریں گے  اتنا ہی زیادہ  آپ کو فائدہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کا  ذاتی نام ” یا اللہ ”

” یا  اللہ ”  یہ آپ نے  روزانہ  اس کی  گیارہ تسبیح  پڑھنی ہے  جتنے بھی دن  آپ کو ملتے ہیں  اول آخر  آپ اکیس مرتبہ  درود شریف پڑھیں گے پھر آپ نے گیارہ تسبیح یا اللہ کی پڑھنا ہے۔ پورے دن میں  جب بھی وقت  جس وقت بھی  آپ کو ٹائم ملے  آپ پڑھ سکتے ہیں  جب بھی  آپ کو ٹائم ملے  اور یہ بھی ہے  کہ آپ پورے دن میں  گیارہ تسبیح پوری کرنی ہے  چاہے آپ دو تین صبح پڑھ رہے ہیں  دو تین دوپہر کو پڑھ رہے ہیں  شام کو پڑھ رہے ہیں لیکن چوبیس گھنٹے کے اندر اندر آپ نے گیارہ تسبیح پڑھنی ہے  لیکن کیا  سونے سے پہلے پڑھیں  تو زیادہ فائدہ ہوگا  یعنی جس وقت  آپ سونے لگیں  اس سے پہلے عمل کر کے  پھر آپ سو جائیں  تو انشاءاللہ  اللہ عزیز جی آپ کے لئے  زیادہ فائدہ مند ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad