
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
مہنگی کریموں لوشنز، بیوٹی پارلر کا خرچہ بچائیں۔ چہرے کے دانوں سے نجات خوبصورتی پانے کا بہترین عمل۔ آج کے آرٹیکل کے اندر دو بہنوں کے سوال تھے ایک بہن کا سوال تھا کہ مفتی صاحب میں چاہتی ہوں کہ میرا چہرہ خوبصورت ہو جائے۔ دانے جان نہیں چھوڑتے ایک دانا نکلتا ہے وہ ٹھیک نہیں ہوتا کہ دوسرا نکل آتا ہے تیسرا نکل آتا ہے۔ بہت سالوں سے اس معاملے کے اندر بہت زیادہ پریشان ہوں۔ تو اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسائل ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے۔ ان شاء اللہ مہنگی کریموں سے نجات مل جائے گی ، لوشنز سے نجات مل جائے گی ، بیوٹی پارلر کا خرچہ ہمیشہ کے لئے بچ جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ نیچرلی بیوٹی چاہتے ہیں ہر قسم کی کریموں سے ، لوشنز سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں تو آج سے رات سوتے وقت یہ عمل کرنا شروع کر دیں ان شاء اللہ چند دنوں میں دانوں سے نجات مل جائے گی چہرہ چاند سے زیادہ حسین ہو جائے گا۔ بس رات سوتے وقت یہ پڑھیں ہاتھوں پر دم کریں چہرے پر مل لیں کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
خوبصورتی پانے کا عمل اس عمل کو 21 دن لازمی کریں۔ سونے کے لیئے لیٹنے لگیں تو سونے سے پہلے آپ نے بستر پر لیٹ کے 111 مرتبہ ہاتھوں کی انگلیوں کے اوپر پڑھنا ہے اوپر بتایا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد دونوں ہاتھوں کے اوپر دم کریں اپنے چہرے پر مل لیں۔ چند دن لگاتار اس عمل کو کریں ان شاء اللہ ریزلٹ آپ کو ضرور نظر آئیں گے۔ پہلے دن سے ہی آپ کو فرق پڑنا محسوس ہو جائے گا دانوں سے نجات مل جائے گی۔ چہرہ ان شاء اللہ چاند سے زیادہ حسین ہو جائے گا انتہائی آسان عمل ہے ضرور کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





