محبت کے وظائفوظائف

Mehboob pr dam kren or qabu ma kren-mufti bilal qadri

صبح و شام یہ دعا پڑھیں۔ تصویر یا تصور میں محبوب پر دم کریں۔ ہر حال میں تابع ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

صبح و شام یہ دعا پڑھیں تصویر یا تصور میں محبوب پر دم کریں ہر حال میں تابع ہوگا ہر حال کیا ہے اس لئے کہا ہے کہ اس کے ساتھ آپ کے کیسے بھی مسائل جا رہے ہیں جو بھی آپ کا جیسا بھی اس کے ساتھ ریلیشن چل رہا ہے چاہے وہ ریلیشن اتنا خراب ہو چکا ہے کہ آپ کو لگتا ہے کہ اب ناممکن ہے اب پوسیبل ہی نہیں ہے اب ہو ہی نہیں سکتا کہ ہمارا واپس ریلشن پہلے جیسا ہو جائے تو اس وقت یہ آپ نے عمل کرنا ہے تو اگر آپ کا تھوڑا بہت ہے یعنی کہ ابھی تھوڑی سی لڑائی ہوئی ہے۔  اب میرے پاس کہیں ایسے آتے ہیں صبح وظیفہ پوچھتے ہیں میں ان کو کوئی وظیفہ بتا دیتا ہوں کوئی ان کے لئے عمل کر دیتا ہوں تو شام تک ان کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے پھر ساری رات اس سے باتیں گپ شپ سارا کچھ چلتا رہتا ہے یا میاں بیوی ہیں کوئی رات کو بلکل ٹھیک ہو جاتے ہیں اور جیسے ہی صبح ہوتی ہے تو پھر ٹھیک فون آتا ہے کہ مفتی صاحب رات تک تو سب ٹھیک تھا اچانک صبح کیا ہو گیا تو اللہ کے بندوں اس کو بھی تھوڑا سا ٹائم دو اب یہ وہی بات ہوتی ہے جب نئی نئی چیز ملتی ہے تو وہ بندہ اتنا اس کو رگڑتا ہے کہ اس کی جان نکال دیتا ہے تو یہ آپ کے مسائل بھی اسی طرح ہوتے ہیں اگر آپ سے رابطہ ہو چکا ہے بات ہونے لگ پڑی ہے تو آپ پھر اپنے طریقے سے اس کو لے کے چلیں یہ تین دن بعد چار دن بعد ہوتا ہے یہ تین چار دن اس سے بڑی اچھی بات کی ہے تو آج وہ نہیں کر رہا تو یہ ریلیشن میں چیزیں آتی رہتی ہیں میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں لو گورو نہیں ہوں کہ یہاں سیٹنگ کرواؤں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ سے گزارش ہے کہ ان وظائف کو مس یوز نہ کیا کریں ، غلط استعمال نہ کیا کریں۔ اس طرح کی بہت خواتین میرے پاس آتی ہیں کہ دوسری عورتیں ہمارے شوہروں کو ہمارے سے کھینچ لیتی ہیں یا ہمارے محبوب کے اوپر عمل کر کے انہیں اپنی طرف کر لیتی ہیں تو یہ کام مت کیا کرو اور یہ تو اللہ تعالیٰ نے عورت کے اندر ڈال دیا ہے وہ کہتی ہے دنیا سے چلا جائے وہ منظور ہے لیکن کسی دوسری کے ساتھ اس کی سیٹنگ نہیں ہونی چاہیئے تو بہت مسائل ہوتے ہیں

تو چلتے ہیں اپنے ہم وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ میں نے جیسے آپ کو بتایا ایک دعا ہے اور یہ دعا ہے جو آپ نے صبح سورج نکلنے کے 20 منٹ کے بعد پڑھنی ہے اور دوسری دفعہ آپ نے مغرب کی نماز کے بعد  پڑھنی ہے اور صبح آپ نے 179 مرتبہ پڑھنی ہے اور مغرب کے بعد آپ نے 313 مرتبہ پڑھنی ہے۔ 11 دن آپ نے یہ عمل لگاتار کرنا ہے اور عمل کے شروع اور آخر میں  آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور ہر وظیفے کے اندر چاہے بتایا جائے یا نہ بتایا جائے درود شریف لازمی پڑھا کریں کیونکہ درود شریف ایسی طاقت ہے جس سے ہمارے ہر مسئلے حل ہو جاتے ہیں جہاں وظیفہ کام نہیں کرتا وہاں درود شریف کام کرتا ہے اور عمل کے بعد دعا ضرور کیا کریں کیونکہ دعا لکھے ہوئے کو بھی بدل سکتی ہے اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

mehboob ka wazifa

اس کے ساتھ ہر وظیفے کے ساتھ یہ ضرور پڑھیں یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں تو یہ آپ نے پڑھنا ہے پہلے فلاں پر محبوب کا نام دوسرے فلاں پر اپنا نام لکھنا ہے یہ پڑھ کے دم کریں تصویر پر ، تصور پر ، سامنے ہیں دم کریں۔ پیچھے سے دم کریں ، پانی پر دم کر کے پلا دیں ، چائے میں ڈال کر پِلا دیں شربت میں ڈال کر پِلا دیں۔ جب تک یہ اس دم کے نیچے رہے گا آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ کتنی بھی آپس کے اندر لڑائیاں جھگڑے ہو چکے ہیں یہ وظیفہ کر کے دیکھیں پھر آپ اس کا ریزلٹ  ہمیں بتائیے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad