رزق کے وظائفوظائف

Dolat hasil karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

میری بات مانو ایک بار یہ عمل کرو۔ صبح کو کریں شام تک 10 لاکھ ، شام کو کریں صبح تک 10 لاکھ دولت ہی دولت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

میری بات مانو ایک بار یہ عمل کر کے دیکھو۔ صبح کریں شام تک 10 لاکھ ، شام کو کریں صبح تک 10 لاکھ دولت ہی دولت ہوگی۔ اگر آپ رزق و روزی میں اضافہ چاہتے ہیں ، اگر آپ خوب مال و دولت چاہتے ہیں ، اگر آپ پر قرض ہے یا کسی کے پیسے دینے ہیں یا کچھ پیسوں کی ضرورت ہے تو یہ والا عمل کر کے دیکھیں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح آپ نے 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور شام کو 300 مرتبہ پڑھنا ہے صبح کا ٹائم فجر کے بعد ہے فجر کے بعد سے لے کے صبح 9:00 بجے تک اور شام کا ٹائم مغرب سے لے کے رات 9:00  بجے تک ہے۔ اس کو پڑھیں جس دن سے پڑھنا شروع کریں گے اس کے بعد آپ نے اپنی چیزوں کو نوٹ کرنا شروع کر دینا ہے آپ کو اس کا ضرور رِزلٹ ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اللھم لک الحمد کما انت اھلہ فصل علی محمد کما انت اھلہ وافعل بنا ما انت اھلہ فانک اھل التقوٰی واھل المغفرۃ

صبح اٹھیں فجر پڑھیں فجر کی نماز کے بعد سے لے کے 9:00 بجے تک چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں ایک نشست میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ 9:00 کے بعد آپ نے نہیں پڑھنا پھر آپ نے مغرب کے بعد سے لے کے رات 9:00 بجے تک اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔  کم از کم گیارہ سے اکیس دن آپ نے اس عمل کو ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

آپ نے تین تسبیح صبح اور تین شام پڑھنی ہے خواتین اپنے مردوں کے لیے بھی پڑھ سکتی ہیں اور جو خواتین خود کما رہی ہیں وہ اپنے لیے بھی پڑھ سکتی ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad