دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat aur rizq hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن یہ عمل ضرور کریں۔ خدا کی قسم جو یہ عمل کرتا ہے دولت اور رزق سے اس کا گھر بھر جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن یہ عمل ضرور کریں خدا کی قسم یہ عمل جو بھی کرتا ہے دولت اور رزق سے اس کا گھر بھر جاتا ہے کیونکہ اس عمل کے کرنے سے اللہ تعالیٰ اس کی ہر ضرورت پر کُن فرما دیتے ہیں اور یہ کُن کہنا یہ ہم لوگوں کو سمجھانے کے لیے کہ اللہ کُن کہتا تو ہو جاتا ہے لیکن اللہ کو کُن کہنے کی بھی ضرورت نہیں ہے ہم لوگوں کو سمجھانے کے لیے کہ جیسے ہم کہتے ہیں یار یہ کام ہو جائے ہو جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کے ہر کام پر کُن کہہ دے گی آپ کے روزی کے اوپر ، آپ کے رزق کے اوپر ، آپ کے گھر کے اوپر ، آپ کے مال کے اوپر ، آپ کو گھر چاہیے۔ آپ کو گاڑی چاہیے۔ کاروبار چاہتے ہیں / پیسہ چاہتے ہیں / رزق چاہتے ہیں جو جو چیز چاہیں گے اس پر اللہ تعالیٰ کُن فرما دے گا بس آپ نے اتوار کے دن پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

انما امرہ اذا اراد شیا ان یقول لہ کن فیکون

پاکی کی حالت میں میں پڑھنا ہے فجر سے لے کے رات سوتے وقت تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر دیں یا صبح کچھ پڑھ لیں ، دوپہر کو کچھ پڑھ لیں ، شام کو کچھ پڑھ لیں بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ شروع کر دینا ہے۔ باوضو ہو کر پڑھنا ہے اور جب وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کریں پھر پڑھنا شروع کر دیں۔ جب یہ وظیفہ مکمل کر لیں گے تو جو آپ کے دل و دماغ میں حاجتوں کی ، مُرادوں کی خواہشات ہیں ، جو دعائیں ہیں وہ پوری ہو جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad