
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
محرم الحرام میں اللہ الصمد کا عمل ، پورا سال دولت ، رزق کی بارش ہوگی آج کے اس آرٹیکل میں اللہ الصمد کا ایسا خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔
کہ اگر سال کے پہلے مہینے یعنی اس محرم کے مہینے میں آپ نے یہ عمل شروع کر لیا تو انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے پورا سال رزق اور دولت کی آپ پر بارش ہوتی رہے گی کیسے عمل کرنا ہے کس طرح کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا.
گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیئے گا۔ ویسے تو پورا سال اس عمل کو آپ کر سکتے ہیں لیکن اگر محرم سے اس کی ابتدا کی جائے تو اس کی قبولیت اور تاثیر بڑھ جاتی ہے عمل آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں عمل یہ ہے کہ ایک کلو آپ نے گندم یا چاول لینے ہیں۔ ٹھیک ہے اور گھر میں اگر کوئی چھوٹا بچہ ہے تو اس کی مٹھی سے آپ نے چاول یا گندم اٹھوا لینے ہے اور اس کو علیحدہ برتن کے اندر آپ نے رکھ لینا ہے اس لیے کہ بچہ معصوم ہوتا ہے اس نے کوئی نافرمانی نہیں کی ہوتی تو اس سے اگر کام کروائے جائیں تو اس کی تاثیر مزید بڑھ جاتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب اس ایک مٹھی چاول یا گندم کے ہر دانے کے اوپر آپ نے انتہائی احتمام کے ساتھ انتہائی خلوص کے ساتھ انتہائی عاجزی کے ساتھ خود یا گھر والوں کو ملا کر وہ لوگ جن سے آپ کا خونی رشتہ ہے آپ نے یہ عمل کرنا ہے
ایک ہی نشست میں عمل کریں گے اس کو علیحدہ علیحدہ نہیں کر سکتے۔ تو اس لیے اگر آپ اکیلے نہیں کر سکتے تو ساتھ کسی کو ملا سکتے ہیں۔
وظیفہ کرنے کا طریقہ کار:
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ پڑھنے کے بعد یہ جو چاول ہیں یا گندم ہے اس کو جو باقی آپ نے چاول یا گندم ایک کلو آپ نے لئے تھے۔
جس سے ایک مٹھی نکالی تھی اسی کے اندر واپس ڈالنے ہیں۔ اور اس کو آپ نے مکس کر لینا ہے مکس کرنے کے بعد آپ نے یہ چیزیں جا کے تالاب میں، نہر میں، سمندر میں جو پاک پانی چلنے والا پانی ہوگا۔
اس کے اندر آپ نے ڈال دینا ہے یہ عمل آپ گیارہ دن ، اکیس دن یا اکتالیس دن لگتار اس کو آپ کر سکتے ہیں اول آخر آپ سات مرتبہ درود شریف پڑھیں گے۔ کوئی سے بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں یہ ہر ایک مقصد کے لیے آپ کے لیے بہترین ہیں۔
اس کا تو میں نے آپ کو بتا دیا اب وہ لوگ جن کی اولاد نہیں ہے جو اولاد نرینہ چاہتے ہیں وہ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور اسی طرح جو لوگ چاہتے ہیں کہ شادی کے حوالے سے پریشان ہیں
انشاءاللہ ان کی شادی ہو جائے گی۔ جو لوگ اپنے کاروبار کے اندر کامیابی چاہتے ہیں انشاءاللہ ان کے کاروبار میں ان کی کامیابی ہو جائے گی۔ دنیا کا کوئی بھی ناممکن مشکل کام ہے اس سے حال ہو جائے گا بس یہ شروع آپ نے محرم میں کرنا ہے۔ چاہے آپ کو محرم کی آخری تاریخیں کیوں نہ ملیں۔
ایک دن بھی ملے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ گیارہ دن ، 21 دن ، 41 دن اور یہ لگتار آپ نے عمل کرنا ہے
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT



