شادی کے وظائفوظائف

Shadi k leay 5 mint ka wazifa-mufti bilal

لڑکا/لڑکی اگر شادی کیلئے تیار نہیں 5 منٹ کا یہ عمل کر لیں۔ فوری من پسند شادی ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

مند پسند شادی کے حوالے سے بھی بہت زیادہ میسجز آ رہے ہیں اور آج کل مسائل بھی یہی ہیں اور زیادہ تر یہی ٹرنڈ چل چکے ہیں اور پھر ہوتا یہ ہے کہ مند پسند شادی کے اندر اکثر لوگ اس میں راضی نہیں ہوتے چاہے والدین ہیں، بہن، بھائی یا کاسٹ نہیں مل رہی ہوتی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یا خامخا کی ایک زد ہوتی ہے کہ یہاں نہیں کرنا حالانکہ ہونا یہی چاہیے کہ اگر آپ لڑکا ہے لڑکی ہے وہ کہیں پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں  تو آپ دیکھیں اگر وہ جوڑ کا ہے تو وہاں پہ کر دینی چاہیے اس وقت کیا ہے۔ والدین کو بھی اس کے اوپر کرنا چاہیے کہ اگر وہ مند پسند بتاتے ہیں کہ ہمیں فلاں پسند ہے ہم شادی کرنا چاہتے ہیں۔

کل کو ایسے نی ہو جائے کہ اس میں شرمندگی بھی ہو اور پھر مجبورں شادی کرنی پڑے تو اس سے بہتر ہے  کہ اچھے طریقے سے ان کی شادی کو کر دینا چاہیئے۔ باقی مسائل ہر جگہ چلتے ہیں لیکن کوشش ایسی کرنی چاہیے کہ اگر لڑکا ہے یا لڑکی ہے وہ پریشان ہے شادی نہیں ہو رہی ہے کوئی راضی نہیں ہے۔

کچھ مسائل ہو گئے ہیں یا لڑکا تھا وہ پہلے راضی تھا اب راضی نہیں ہے یا لڑکی ہے پہلے مان رہی تھی شادی کے لیے لیکن اب نہیں مان رہی ہے۔

وجہ کیا ہوگی ہے یہ بھی نہیں پتہ ہے یا وجہ پتہ ہے  دونوں صورتوں کے اندر آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت آپ رات کو سونے لگیں  تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

اور کم سے کم  گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن آپ اپنے ٹائم کے حوالے سے بھی کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ سات دن میں آپ کے مسائل حل تو ہوئے ہیں لیکن معاملات مکمل حل نہیں ہوئے تو آپ اس کو گیارہ دن کر لیں ، گیارہ پر اگر11 دن میں بھی  نہیں ہوتا تو اکتالیس دن کے اندر اندر ہنڈر پرسنٹ (100) آپ کا کام ہو جائے گا۔

سوتے وقت آپ نے سیدھا لیٹنا ہے سیدھا لیٹ کے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے  آپ نے اللہ تعالیٰ کا صرف ایک نام ہے یا لطیفہ گیارہ سو (1100)  مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول آخر آپ نے ساتھ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد اپنا نام والدہ کا نام

لے کے آپ نے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کہ اللہ میری شادی کے جو رکاوٹیں بنی ہیں انہیں حل کروا دیں۔

وہ لوگ جو شادی نہ ہونے کی وجہ سے یا وہ خواتین جو شادی نہ ہونے کے وجہ سے محبت کی نہیں وہ جسٹ کہتے ہیں کہ کہیں بھی ہو جائیں تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں

انشاءاللہ 41 دن  کے اندر اندر ہنڈر پرسنٹ (100) آپ کی شادی ہو جائے گی  چاہے پسند کی شادی ہو۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad