بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
لیلتہ القدر یعنی شبِ قدر ستائیس رمضان مبارک میں اس ایک اسمِ اعظم کی زکوٰة نکال لیں۔ یہ آپ طاق راتوں میں بھی کر سکتے ہیں ستائیس کو بھی کر سکتے ہیں ستائیس کے علاوہ اگر آپ تئیس کو کریں جیسے کہ آج رات تئیسویں رات ہے پچیس کو بھی کر سکتے ہیں ستائیس کو بھی اور انتیس کو بھی بس آپ نے اس اسمِ اعظم کی زکوٰة نکالنی ہے تو کیا ہوگا دولت آپ کا پیچھے نہیں چھوڑے گی۔ گھر کا ہر فرد امیر ترین انسان بن جائے گا۔ آج کل ہر ایک شخص کے خواہش ہوتی ہے کہ امیر ترین بھی ہوں اور اتنا مال و دولت ہو کہ ہمیں ضروریاتِ زندگی گزارنے کے لیے کسی کا محتاج نہ ہونا پڑے اور آج کل کے حالات بھی ایسے ہیں کہ ہر ایک شخص تنگ ہے تو اس لیے ہمارے پاس ابھی موقع ہے اس عمل کو ہم کر سکتے ہیں تو لیلتہ القدر کے اندر اس عمل کو ضرور کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر کا ہر فرد امیر ترین انسان بن جائے اور مال و دولت آپ کے پیچھے پیچھے بھاگے تو ابھی آپ کے پاس بہت بہترین وقت ہے اس شبِ قدر اس اسمِ اعظم کی زکوٰة نکال لیں ان شاء اللہ ساری زندگی کے لیے یہ اسمِ اعظم آپ کو کافی ہوگا یعنی ایک دفعہ زکوٰة نکال لینی ہے اس کے بعد اس عمل کو ایک خاص تعداد میں پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز ضرور عطا فرمائیں گے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ جو شخص یہ اسمِ اعظم پڑھ کے دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرماتے ہیں اور جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس اسمِ اعظم کو شبِ قدر کی رات 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اس کی آپ نے گیاراں تسبیح پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ دعا کریں اور اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی دروشریف پڑھ سکتے ہیں تو اس اسمِ اعظم کی زکوٰۃ ضرور نکال لیجئے ان شاء اللہ جب بھی آپ کو کوئی پریشانی مصیبت ہو گی اس اسمِ اعظم کو پڑھ لینا اللہ تعالیٰ ضرور اس سے آپ کو نجات عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں