رزق کے وظائفوظائف

Hajat o murad pori krny k wazaif-Mufti Bilal Qadri

اللہ پاک کے ایسے دو مجرب نام رات کو پڑھ کر سو جائیں۔ ہر حاجت اور خواہش صبح تک پوری!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ پاک کے ایسے دو مجرب نام رات کو پڑھ کر سو جائیں۔ ہر حاجت ، ہر خواہش صبح تک پوری ہوگی۔ آپ کی جو بھی مراد ہے ، آپ کی جو بھی خواہش ہے ، آپ کی جو بھی منت ہے اپنے دماغ میں سوچیں سوچتے ہوئے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھتے رہیں۔ زبان سے / دل سے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھتے رہیں پڑھتے پڑھتے سو جائیں۔ صبح اُٹھیں گے جو دماغ میں منت و مراد مانگی ہوگی۔ اللہ تعالیٰ صبح عطا فرما دے گا پھر وہ دولت کی ہے ، رزق کی ہے ، اولاد کی ہے ، شادی کی ہے ، محبت کی ہے ، پیسے کی ہے ، گھر کی ہے ، کاروبار کی ہے ، جاب کی ہے جو بھی ہوگی آپ کو صبح اس کا ریزلٹ ملے گا یہ چند دن آپ نے لگاتار کرنا ہے۔ آپ کی مرضی ہے گیارہ دن کریں ، اکیس دن کریں ، اکتالیس دن کریں ، تین مہینے کریں ، چار مہینے کریں یا سال کریں۔ جتنے دن چاہیں کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے رات سوتے وقت پڑھنا ہے۔ روزانہ رات کو سوتے وقت آپ نے یہ تین کام کرنے ہیں۔ پہلا کام آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

یاودود یابدیع

یہ پڑھتے رہیں اور پڑھتے پڑھتے آپ سو جائیں یعنی آخری آپ کے جو الفاظ ہوں وہ یہی اللہ تعالیٰ کے دو نام ہوں یا بدیع یاودود زبان سے / دل سے یعنی سونے سے پہلے بس یہ پڑھتے ہوئے آپ کی آنکھ لگ جائے۔ صبح اُٹھیں گے جو ذہن میں ایک حاجت ہوگی وہ پوری ہو جائے گی۔ اسی طرح اگلے دن دوسری حاجت ذہن میں رکھیں تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad