محبت کے وظائفوظائف

sirf 7 time yea parh len-mufti bilal

سوتے وقت صرف 7 مرتبہ یہ پڑھو۔ جس کا نام سوچ لوگے۔ محبت میں پاگل ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

سوتے وقت صرف وصرف سات مرتبہ یہ پڑھ لو ایک منٹ لگے گا دو منٹ لگے گیں۔ اس سے بھی کم ٹائم لگے گا۔ جس کا نام سوچ لوگے یعنی سوچ کر یہ عمل جس کا نام سوچ کر عمل کروگے محبت میں پاگل ہو جائے گا ساری زندگی کے لیے آپ کے تابع ہو گا۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہے جس سے آپ پیار کرتے ہیں  یا آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کا میاں ہے یا آپ کی بیوی ہے اور آپ سے روٹھ چکی ہے یا بہت سارے مجھے میسجز آتے ہیں کہ خلا کے کیس دائیر کرتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یا بہت ساری بہنیں کہتی ہیں کہ ہمیں شوہروں نے گھر سے نکال دیا ہے  یا بہت ساری بہنیں کہتی ہیں کہ ہم سے کسی نے شادی کا وعدہ کیا تھا اور اب ہم سے دور بھاگ رہا ہے۔  تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کر لینا ہے ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو فائدہ ہوگا

اور کوئی نہیں کہہ سکتا کہ اس عمل کے بعد آپ کا محبوب آپ سے محبت نہ کرے  ایسا پاورفل عمل ہے۔

آپ کے جتنے بھی محبت کے حوالے سے خاص مسئلے ہیں  انشاءاللہ وہ حل ضرور ہوں گے  اور جہاں آپ چاہتے ہیں  جس سے آپ چاہتے ہیں انشاءاللہ دنوں کے اندر اندر ضرور شادی ہو جائے گی۔

عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

کرنا  کیسے آپ نے رات کو جس وقت بستر پہ لیٹیں گے بستر پہ لیٹنے  کے بعد آپ نے دائیں کروٹ ہو جانا ہے۔ ٹھیک ہے دائیں کروٹ ہو کے دائیں کروٹ ہونے کے بعد آپ نے آنکھیں بند کرنی ہیں۔ آنکھیں بند کرنے کے بعد تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھیں گے۔ اس کے  بعد آپ نے دائیں کروٹ رہتے ہوئے آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

یا بدیع بحق ہ الرحمن الرحیم

یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کی آپ نے یہ پریکٹس کرنی ہے کہ  ایک ہی سانس میں سات مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ ایک دن ، دو دن جتنا ٹائم لگ جاتا ہے۔ ایک سانس میں آپ نے سات مرتبہ یہ ضرور پڑھنا ہے۔

یہ آپ نے کوشش کرنی ہے  ایک سانس میں سات مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد آپ نے  تصور میں تصویر پر نام لکھ کر اس پردام کر دینا ہے اور یہ آپ نے ایک مرتبہ ہو گیا اس طرح آپ جب تک آپ کو نیند نہیں آرہی آپ یہ کرتے رہیں۔ صبح صبح ہی آپ کی محبت کے تمام مسائل اللہ تعالیٰ حل فرما دیں گے۔ جتنی زیادہ مرتبہ چاہے اس کو کر سکتے ہیں لیکن ایک  مرتبہ آپ نے ضرور کرنا ہے ٹھیک ہے اور یہ عمل آپ گیارہ دن کر سکتے ہیں ، اکیس دن کر سکتے ہیں۔ جب تک آپ کو فائدہ نہیں ہو رہا آپ اس عمل کو کرتے رہیں  انشاءاللہ امید ہے کہ پہلے ہی دن آپ کی محبت واپس لوٹ آئے گی  بلاک کیا ہوا تو آپ کو ان بلاک بھی ضرور کرے گا۔ تو ضرور  عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad