دنوں کے وظائفوظائف

Friday wazifa for urgent money and success-Mufti Bilal Qadri

جمعہ مبارک آگیا ہے صرف 313 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ جتنے پیسوں کی ضرورت ہوگی۔ اگلے دن ان شاء اللہ مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جمعہ مبارک آ گیا ہے صرف 313 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ جتنے پیسوں کی ضرورت ہوگی اگلے دن ان شاء اللہ مل جائیں گے بہت سارے لوگ پیسوں کے حوالے سے مجھے میسیج اور کال کرتے ہیں کہ مفتی صاحب مجھے فوری طور کے اوپر پیسوں کی ضرورت ہے کہیں سے بندوبست نہیں ہو رہا کوئی آسان سا عمل بتلا دیں تو یہ ایک سب سے آسان عمل ہے اور جمعہ کے دن کا عمل ہے وہ ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ لاکھوں کروڑوں کی بھی ضرورت ہو تو اللہ تعالیٰ اسی وقت آپ کو عطا فرما دیں گے تو کون سا وظیفہ ہے جو کہ صرف جمعہ والے دن کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔

کیا آپ کو فوری طور پر پیسوں کی ضرورت ہے اور وہ پیسوں کی ضرورت پوری نہیں ہو رہی اور اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ راتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ کسی بھی کام کے اندر دل نہیں لگ رہا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے راتوں کو جاگنے کی ضرورت نہیں ہے کیوں؟ اس لیے کہ جمعتہ المبارک آگیا ہے بس یہ تسبیح تین سو تیراں 313 مرتبہ پڑھ لو اگلے دن لاکھوں / کروڑوں مل جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کے دن فجر کے بعد یا جمعہ کی نماز کے بعد یا عصر کے بعد تین ٹائم ہیں اگر آپ تینوں ٹائم پڑھیں گے تو آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا لیکن کم از کم آپ ان تین ٹائموں میں سے دو ٹائم ضرور پڑھ لیں یعنی فجر کے بعد پڑھ لیں یا جمعہ کے بعد یا عصر کے بعد یعنی کوئی بھی دو ٹائم رکھ لیں لیکن اگر تینوں ٹائم رکھیں گے تو آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا۔  پڑھنا کیا انتہائی آسان اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں۔ ”  یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم ” اب یہ ایک مرتبہ پڑھیں گے تو یہ ایک ہو جائے گا تو ان تینوں کو ملا کے پڑھنا ہے تین سو تیرہ 313 مرتبہ۔ یہ چلتے پھرتے بھی پڑھ سکتے ہیں آپ ایک جگہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں جس طرح آپ کو آسانی ہو اس کو پڑھیں گے ان شاء اللہ آپ کو ریزلٹ اس کا ضرور ملے گا۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ پہلے ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں پھر تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ تین نام ”  یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم ” پڑھ لیں اور اس کے بعد ایک تسبیح پھر درود شریف کی پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ حاجات بھی پوری ہو جائیں گی ، ضروریات بھی پوری ہو جائیں گی اور غیب سے پیسوں کا / مال کا بھی بندوبست ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad