بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رجب کے اس جمعے محبت کا یہ عمل کر لیں۔ محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ ساری زندگی آپ ہی کے گن گائے گا۔ جمعہ مبارک آ گیا اور یہ رجب کا تیسرا جمعہ ہے تقریباً رجب اپنے اختتام کو ہے اور ان شاء اللہ شبِ معراج آنے والی ہے۔ اس حوالے سے خاص وظائف اعمال بھی آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں اور یہ رجب کی جو شبِ معراج ہے اس رات کو ہم نے ان شاء اللہ لائیو بھی آنا ہے اور اس لائیو میں آپ کے سامنے ہم بہت ساری چیزیں شیئر کریں گے۔ وظائف استخارہ اور اسی طرح کچھ اعمال اس رات کے بتانے ہیں اور اس رات خصوصی دعائیں مل کر کرنی ہیں ہو سکتا ہم میں سے کوئی ایک ایسا لائیو میں ہمیں مل جائے جس کی دعا اللہ قبول کر لیں کہ آج یہ جو مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا تو اس لئے آپ نے ہمای لائیو کو ضرور جوائن کرنا ہے۔ دوسرے چینل روحانی بک اس پر ہم لائیو آئیں گے۔ باقی شبِ معراج میں بھی آپ کے لئے خصوصی دعا کرنی ہے تو جو کمنٹ کریں گے ان کے نام لکھے جائیں گے تاکہ اس رات ہم آپ کا نام لے کے آپ کے مقصد اور حاجت کے لئے دعا کریں یہ خاص راتیں ہوتی ہیں تین راتیں خاص ہیں شبِ معراج ، شبِ برات ، شبِ قدر ان تین راتوں کو آپ نے منظور کروا لیا تو آپ ہی نہیں آپ کی نسلے بھی خوشحال ہو جائیں گی۔ ایسا اللہ تعالیٰ ان کو بنا دیں گے کہ وہ جب بھی اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کے مانگیں گے اللہ ان کو عطا فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ رجب کے اس جمعے کو آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان یہ عمل کرنا ہے اور عصر کے بعد اپنی جگہ آپ نے چھوڑنی نہیں ہے یہاں تک کہ مغرب کی اذانیں شروع ہو جائیں۔ اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ محبت کے اندر بہت ہی طاقتور عمل ہے دونوں ایسے اسمِ اعظم ہیں کہ ایک بھی پڑھیں تو کام ہو جاتا ہے تو گویا آپ ڈبل عمل کر رہے ہیں اور اس ڈبل کا ایسا فائدہ آپ کو نظر آئے گا کہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں آجائے گی۔ اس جمعے کریں اگلے جمعے کریں شعبان ، رمضان کسی بھی جمعے آپ اس عمل کو کریں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں