محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka powerful amal-mufti bilal qadri

جس پر یہ پڑھ کر پھونک مار دوگے۔ ساری زندگی قدموں سے نہیں اُٹھے گا۔ ابھی عمل کریں اور محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جس پر یہ پڑھ کر پھونک مار دو گے۔ ساری زندگی قدموں سے نہیں اُٹھے گا۔ ابھی عمل کریں اور محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔ انتہائی پاورفل عمل اور آج کا یہ عمل بھی ہمارا ایک قرآنی عمل ہے اور یہ عمل آپ نے جائز مقاصد کے اندر کرنا ہے اور یہ ایک بڑا مشکل تھا کہ ایسے وظائف نکالیں کہ جہاں ہم چاہیں ایک اچھے طریقے سے اچھے وظائف کے ساتھ اچھے ریزلٹ حاصل کریں اور  ہماری زندگیاں اچھی گزریں کیونکہ بہت سارے لوگ جب کالا جادو کرواتے ہیں پھر سارے زندگی ان کے شکنجے میں پھنسے رہتے ہیں تو اس لئے کوشش کیا کریں کہ وہ عمال وہ چیزیں کروائیں جو آپ کو نظر آ سکے جو آپ دیکھ سکیں جو آپ کو پتہ ہو آپ کو بتایا جا رہا ہے اس کا عمل کیا ہے وہ جو لفظ دے رہا ہے اس کا ترجمہ کیا ہے اس کا مقصد کیا ہے آپ میری کوئی ویڈیو بھی دیکھیں کوئی بھی عمل دیکھیں ، کسی سے پوچھیں یہ وظیفہ کیسا ہے کوئی بھی آپ کو ان شاء اللہ یہ نہیں کہے گا کہ یہ وظیفہ اچھا نہیں ہے لیکن اس کو جائز مقصد میں استعمال کریں یہ ایک جائز چیز ہے کوئی شخص کسی سے محبت کرتا ہے شادی کرنا چاہتا ہے شادی میں رُکاوٹ آرہی ہے۔

پہلے محبت والی چیزیں نہیں تھی بلکہ یہ چیزیں اب عام ہو گئی ہیں کوئی کہے میں اس چیز میں انوال نہیں ہوں تو غلط بات ہے کیونکہ تقریباً ہر ایک شخص محبت کے اندر انوالو ہے۔

اب کئی دفعہ ایسے ہوتا ہے کہ میرے پاس خود والدین آتے ہیں بچے بچیوں کو لے کے کہ کچھ ایسا کر دیں کہ جہاں چاہتے ہیں وہاں شادی ہو جائے کہ ہم بچوں کے ہاتھوں بہت مجبور ہو چکے ہیں بہت زیادہ پریشان ہیں۔ بچے بیمار ہو چکے ہیں صحت ان کی دن بہ دن ڈاؤن ہو رہی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ وظیفہ ان کے لئے بھی ہے جن کا محبوب اس کو چھوڑ کے بھاگ گیا ہو تو وہ خود بخود واپس آ جائے گا تو آپ کو انتہائی پاورفل عمل دے رہا ہوں۔ یہ عمل آپ نے سوتے وقت کرنا ہے اور سوتے وقت کے عمل اس لئے دیتا ہوں کہ جب ہم عمل کر کے سو جاتے ہیں تھوڑا سا سکون کرتے ہیں تو وہ عمل بڑا اچھا اثر کرتا ہے بجائے اس کے کہ دن کے ٹائم آپ کر کے تو اس عمل کو بھی سمجھ نہیں آتی کہ میں نے جانا کہاں ہے تو جب عمل کر کے آپ سکون کرتے ہیں سوتے ہیں تو بڑا ایک اچھا اس کا ریزلٹ ملتا ہے تو رات آپ نے سوتے وقت باوضو ہو کر اور پاکی کی حالت میں ہی عمل کرنا ہے۔ گیارہ دن لگاتارعمل کرنا ہے اور قرآن پاک کی ایک سورت ہے ” سورۃ یٰسین ” آپ نے پڑھنی ہے جو ابھی آپ کو میں بتلاؤں گا۔

شروع اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ یسین ” پڑھنی ہے پڑھ کر محبوب پر دم کرنا ہے۔ جتنا آپ یقین کر کے پڑھیں گے اتنا آپ کو اس کا فائدہ ہو گا تو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھیں اور سورۃ یٰسین پڑھیں تو سورۃ یٰسین میں ” مبین ” لفظ آتا ہے تو جہاں ” مبین ”  لفظ آئے گا وہاں آپ نے رُکنا ہے اور رُکنے کے بعد آپ نے صرف اور صرف فورٹی ون 41 ٹائم آپ نے یہ پڑھنا ہے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان ” پڑھ کے پھر آپ پھر سورۃ یٰسین شروع کرنی ہے پھر جہاں مبین لفظ آئے گا وہاں رکنا ہے وہاں پہ اکتالیس 41 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان ” اس طرح آپ نے سورۃ یٰسین مکمل کرنی ہے اور تصویر میں تصور میں اس کے نام کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad