
انتہائی آسان عمل ہے کوشش کریں کہ یہ عمل آپ تحجد کے اندر کریں۔ اگر تحجد میں نہیں کر سکتے تو کم از کم سونے سے پہلے اسے ضرور کرلیں۔ جس وقت بھی سونے لگیں آپ نے یہ عمل کرنا ہے اس کے بعد سونا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صرف 3ٍ13 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر تصویر پاس ہے محبوب کی تو یہ بہت ہی اچھا ہے آپ نے تصویر کو دیکھتے ہوئے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
یہ دو نام پڑھنے کے بعد جب آپ اس کی تصویر پر پھونک ماریں گے تو وہ سیدھا اس کے دل پے جا کر لگے گی اور وہ پھر ایسا آپ کی محبت میں گرفتار ہو گا کہ دوبارہ کبھی دور جانے کا سوچے گا بھی نہیں۔
اگر اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے تو فوری طور پر انبلاک کرے گا۔
آج کے اس آرٹیکل میں اسی حوالے سے ایک وظیفہ دے رہا ہوں آپ سب سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی پوائنٹ آپ سے مس نہ ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ کے دو نام:
"یا لطیف یا حلیم "
کوشش کریں کہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ یا پھر جمعرات ، جمعہ، ہفتہ ان دنوں میں کریں زیادہ جلدی زرلٹس ملیں گے۔
ضرور اس پر عمل کیجیئے گا انشاءاللہ آپ کی محبت کے حوالے سے تمام تر شکایات دور ہو جائیں گی۔ آپ کی تمام پریشانیوں کا یہ واحد حل ہے۔ عمل کو جیسے بتایا گیا ہے ویسے ہی کریں ۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




