
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
9 شعبان المعظم بروز جمعرات جتنے پیسوں کی ضرورت ہوگی۔ شام تک مل جائیں گے ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ شعبان المعظم کی 9 تاریخ آگئی ہے۔ جمعرات کا دن ہے آنے والے منگل کی رات کو ان شاء اللہ 15 شعبان المعظم شبِ برات کی رات بھی ہے۔ اس رات ہم نے لائیو بھی جانا ہے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اگر آپ نے دُعائیں کروانی ہیں تو اپنا نام ، مقصد لکھ کر کومنٹس کریں۔ چلتے ہیں اپنے آج کے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات والے دن فجر کی نماز کے بعد یا جب بھی صبح کے ٹائم آپ کو موقع ملے آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ تسبیح آپ نے پڑھنا شروع کر دینی ہے پورا دن پڑھنی ہے اُٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے بس 1100 مرتبہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھ کر آخر میں پھر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد حسبِ توفیق آپ نے پیسے لے کے اپنے پورے جسم کے اوپر پھیر کر صدقہ کرنے ہیں اور دعا کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے ان شاء اللہ جو بھی مانگیں گے وہ آپ کو ملے گا۔ خاص ان لوگوں کے لئے یہ تسبیح ہے جن کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ اسی دن کے اندر اندر ایسا غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے کہ تمام مسئلے آپ کے حل ہو جائیں گے اور جتنے پیسوں کی بھی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





