
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے مبارک دن ظہر تا عصر کا خاص عمل۔ پورا ہفتہ برکتیں نصیب ہوں گی۔ ہر دعا قبول ہوگی ہر حاجت پوری ہوگی۔ بدھ کا دن دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور اس کا جو خاص وقت ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان کا ہے۔ روایات بھی ہیں کہ بدھ کے دن دعا قبول ہوتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورے ہفتے کی ہر قسم کی برکتیں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے تو یہ والا عمل ضرور کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ظہر کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور 179 مرتبہ ” سورة الاخلاص " پڑھنی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔
سورۃ الاخلاص تین مرتبہ پڑھنے پر آپ کو ایک قرآن پاک پڑھنے کا ثواب مل رہا ہے تو سوچیں کہ 179 مرتبہ پڑھنے پر کتنے زیادہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا۔ ڈبل آپ کو فائدے ہو رہے ہیں دعائیں بھی قبول ہو رہی ہیں پورا ہفتہ برکتیں بھی مل رہی ہیں حاجتیں ، مرادیں بھی پوری ہو رہی ہیں اور ساتھ ساتھ ثواب بھی مل رہا ہے۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




