
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب آٹھ ماہ سے ناراض تھا آپ کا یہ عمل کیا اور یہ میں نے عمل ان کے ساتھ شیئر بھی کیا اور انہوں نے ہمارا ایک آرٹیکل پڑھا تھا جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا۔ اس میں جو عمل تھا انہوں نے خصوصی اجازت لی اور مجھ سے کونٹیکٹ کیا۔ بڑی مشکلوں سے ان کا بھی کونٹیکٹ ہوا تھا کئی لوگ کہتے ہیں کہ پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب کی ان سے بات ہوتی ہے۔ تو وہ کہتی ہیں کہ پہلے ہی دن اس کی کال آگئی الحمدللہ سب ٹھیک ہے آپ کا شکریہ ان کے الفاظ تھے۔ بعض لوگ مجھے کہتے ہیں کہ اتنے آرٹیکل بناتے ہیں اتنا مواد کہاں سے آتا آپ کے پاس۔ کہاں سے لاتے ہیں اب یہ جو بات ہے یہ ساری ان بہن نے میرے ساتھ کی تو دن میں ہزاروں لوگ مجھ سے بات کرتے ہیں تو جو ان کے الفاظ ہوتے ہیں تو مجھے اس لیے ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے وہ کونسا وظیفہ تھا اور کس طرح انہوں نے کیا اور ان کے مسائل کیا تھے اور ان مسائل کا حل کیا تھا اور انہوں نے کیسے مجھ سے اجازت لی اور کیسے ان پر انہوں نے عمل کیا کہ پہلے ہی دن ان کو کال آگئی اور جب انہوں نے عمل کیا تو کہتی ہے میں جب عمل کر رہی تھی تو میں نے موبائل کو اپنا جو انہوں نے بتایا تھا کہ بیگ پر رکھ کے تو میں نے عمل شروع کیا تھا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ابھی تو عمل کر رہی تھی ویسے ہی دل میں آیا تو میں نے موبائل اٹھا کے دیکھا تو اس کی کال آگئی تو میرے دل میں یہ بات آئی مجھے یقین نہیں آرہا تھا۔
اور ہماری بات شادی کی طرف جا رہی ہے بس آپ دعا کریں آپ کی مٹھائی آپ تک پہنچ جائے گی تو مٹھائیاں میری بہت زیادہ ہو گئی ہیں بہت زیادہ آتے ٹائم تو لگتے ہی ہیں۔ تو آپ بھی اگر چاہتے ہیں یہ والا عمل تو ضرور اس عمل کو کیجئے۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے گیارہ دن لگتار یہ والا عمل کرنا ہے۔
اگر بن اس کی ماں کا نام نہیں آتا تو صرف فلان فلان ٹھیک ہے فلان علا حبی فلان۔
اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یا حنانو یا منانو ” یہ رات سوتے وقت آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اس کا نام لکھیں آپ کے پاس اس کی اگر پکچر ہے تو پکچر کے اوپر بھی آپ نے اس کا نام ضرور لکھنا ہے۔ یا تصور کے اندر اس کا نام ذہن میں رکھتے ہوئے یا زبان سے بولتے ہوئے اس کے اوپر دم کر دیں جب جتنی مرتبہ پڑھیں گے جو بتایا ہے ہر دفعہ آپ نے دم کرنا ہے ” قد شغفھا حبن یا ودودو فلان علا حب
فلان بحق کی یا حنانو یا منانو ” پڑھ کر شف کر دیں ٹھیک ہے انہوں نے جو کہتی ہے میں نے عمل کیا تھا میں نے اپنے ہاتھ کے اوپر اس کا نام لکھا تھا ہتھیلی پر میں پڑھ کے پھوک مارکے مٹی بند کر لیتی پھر پڑھ کے پھونک مارتی۔
مسئلے مسئلے انشاءاللہ حال ہوں گے۔ اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے گیارہ دن لگتار کرنا ہے۔ جمعے سے یا ہفتے سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے ان دو دنوں میں اور انشاءاللہ ہنڈرٹ پرسنٹ آپ کے محبوب کے ساتھ جو بھی مسئلے حل ہو جائیں گے ایسے حل ہو جائیں گے ایسے حل ہو جائیں گے کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا اس عمل کا ایسا فائدہ ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





