بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
تین ربیع الاول کا خاص درود شریف بے اولادوں کو اولاد نصیب ہوگی ، بے روزگاروں کو روزگار نصیب ہوگا ، محتاجوں کو خوب رزق / دولت ملے گا یعنی سب مسائل کے لئے یہ وظیفہ ہے اور اتنا پاورفل درود شریف ہے اگر آج تین ربیع الاول کے دن آپ اس کی کثرت کرتے ہیں اللہ آپ کو بے حساب عطا فرمائیں گے۔ رزق ہے ، روزی ہے ، اولاد ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ، کاروبار ہے کسی چیز کی بھی ضرورت ہے بے حساب آپ کو ملے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ درود شریف کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ درود شریف آپ 3 سے 12 ربیع الاول تک پڑھ سکتے روزانہ پڑھ سکتے ہیں اور جس طرح آپ کو ایزی لگے اس طرح پڑھ سکتے ہیں۔ ایک ہی نشیست میں پڑھیں۔ دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ ہر نماز کے ساتھ ایک ایک تسبیح پڑھیں۔ بس آپ نے پانچ سو 500 کا عدد پورا کرنا ہے پورے دن کے اندر فجر سے لے کے رات تک آپ نے عمل کرنا ہے اور درود شریف پڑھنا ہے۔
یہ جتنا پڑھیں گے اللہ تعالیٰ اتنی کامیابیاں آپ کو نصیب فرمائیں گے۔ اس عمل کو کر کے دیکھئے گا پڑھ کے دیکھئے گا پھر ریزلٹ مجھے بتائیے گا کہ آپ کو اس سے کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے تو اگر آپ بے اولاد ہیں پڑھیں اللہ تعالیٰ اولاد دے گا۔ اگر آپ بے روزگار ہیں پڑھیں اللہ تعالیٰ آپ کو اچھا اور بہترین روزگار نصیب فرمائے گا۔ اگر آپ محتاج ہیں مفلسی کے اندر ہیں اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، روزی ، مال ، دولت سے آپ کو نوازے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT