
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شوہر ہے ، محبوب ہے اس کو قابو / اپنے تابع کرنے کا وظیفہ۔ اتنا پیار نصیب ہوگا کہ سب کچھ بھول جاؤ گے۔ اس کے پیار کے آگے تین کام آپ نے کرنے ہیں جو اس آرٹیکل میں شیئر کیے ہیں۔ جب بھی دیکھ رہے ہیں آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں تین کام آپ نے کرنے ہیں ان تین کاموں سے ہی آپ کو رزلٹ ان شاء اللہ آپ کے سامنے آپ کو مل جائے گا۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان عمل ہے تین کام کرنے ایک آپ نے پڑھنا ہے اور دو آپ نے لکھنے ہیں۔ اس کو طریقہ کیا ہے آپ سمجھ لیجیے گا آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے اس سے پہلے جب بھی آپ لکھنے کیلئے بیٹھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے ضرور پڑھ لینا ہے جو ہم نماز کرنے پڑھتے ہیں۔
آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ اصحاب کہف کے نام ہیں ایک سفید کاغذ لینا ہے۔ اس پر لال سیاہی سے یہ نام لکھنے ہیں۔ پہلے فلاں پر اس کا نام اور دوسرا پر نام لکھنا ہے۔
دوسری طرف آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " لکھنا ہے اور اس کو آپ نے ایک کاغذ میں لپیٹ کر اور اس پر آپ نے سبز کپڑا ڈال کر کالی ڈوری کے ساتھ کسی درخت کے ساتھ باندھ دینا ہے۔ جہاں ہوا سے یہ ہلتا رہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دوسرا کام آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک اور کاغذ لینا اس پہ بھی اسی طرح آپ نے یہ سب لال مارکل یا سیاہی سے دونوں طرف لکھنا ہے۔ پھر اس کو آپ نے چلتے ہوئے صاف پانی کے اندر بہا دینا ہے۔ تین دن ڈالیں یا ایک دن آپ ڈال دیں ان شاء اللہ اس سے آپ کو فائدہ ہوگا۔
تیسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ گیارہ رات آپ نے ایک تسبیح اس کی روزانہ پڑھنی ہے۔ یہ جب دونوں کام کر لیں گے ایک لٹکا لیں گے ایک بہا لیں گے۔ اس کے بعد گیارہ دن آپ نے رات سوتے وقت یہ پڑھ کر اس کی تصویر ، تصور کے اوپر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ پھر ایسا آپ کا تابع ہو جائے گا کہ پھر آپ کی مٹھی سے کبھی نکل کے کہیں نہیں جائے گا نہ کوئی مسائل ہوں گے زندگی میں ایک بار عمل کیجئے ان شاء اللہ پوری زندگی سکون کے ساتھ رہیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





