
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایک سو گیارہ بار پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ محبوب آپ کے پیار میں مچھلی کی طرح تڑپے گا۔ ایک بھائی تھے وہ کہتے ہیں محبوب کا مچھلی کی تڑپنا اچھا نہیں ہے ویسے ہی بس ایسا کر دیں کہ وہ بس ہماری یاد میں رہے تو میں نے کہا یاد میں رہے ہر وقت مچھلی کی طرح تڑپنا بات تو ایک ہی ہے۔ بس گُھوما پھیرا کے بات کرنا ہے جیسے ایک کان پکڑنا ہے تو اس طرف سے پکڑو یا پھیر کے پکڑو مقصد تو کان پکڑنا ہی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہمیشہ آپ کو ہی سوچے دم کرتے جائیں گے اور وہ خود اس چیز کا اقرار کرے گا پتہ نہیں کیا اچانک ہو جاتا ہے ایسے یاد آتے / آتی ہو کہ جب تک بات نہیں کر لیتا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اس کے خود کے الفاظ ہوں گے جو میں آپ کو ابھی الفاظ بتلا رہا ہوں لیکن یہ تب ہو گا جب آپ یہ عمل کریں گے اور گیارہ دن آپ نے لگاتار عمل کرنا ہے اس کے بعد آپ جب چاہیں ، جیسے چاہیں ، جب چاہیں وہ آپ سے رابطہ کرے۔ آپ موبائل نکالیں اس کی تصویر پر عمل پڑھ کر دم کریں وہ خود آپ سے ان شاء اللہ رابطہ کرے گا۔ آپ نے اس عمل کو شروع کرنا ہے یہ عمل آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے عصر سے مغرب کے درمیان اور صرف ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ” سورت الحشر ” ہے اس کی آخری تین آیات ہیں جو آپ کی سکرین پر آرہی ہیں۔
محبوب کی تصویر دیکھ کر عمل کرتے جائیں اور ساتھ ساتھ دم کرتے جائیں یعنی 111 مرتبہ پڑھنا ہے تو 111 پھونک آپ نے مار دینی ہے۔ تصویر نہیں ہے ، تصور میں اس پر آنکھیں بند کر کے پھونک مار دیں وہ بھی نہیں ہو سکتا ہتھیلی پر نام لکھ کے اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے۔ صرف اس کا نام ہو والدہ کا نام نہیں پتا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے تو اس عمل کو 11 دن لازمی کیجئے گا۔ چاہے وہ آپ سے رابطہ کرے یا نہ کریں۔ جس طرح چاہیں گے جس وقت چاہیں گے بس پڑھیں تصویر پر دم کریں۔ آپ کا محبوب آپ سے خود رابطہ کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





