محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka qurani wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس محبت کے خاص عمل کی طاقت دیکھنی ہے تو اس کے ساتھ اپنا اور محبوب کا نام لکھ دو اور معجزہ دیکھو!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اس محبت کے خاص عمل کی طاقت دیکھنی ہے اس کے ساتھ اپنا اور محبوب کا نام لکھ دو اور معجزہ دیکھو! آج کا یہ عمل پڑھنے کے لیے نہیں ہے صرف آپ نے نام لکھنا ہے ایک طرف وہ نام ہوگا جو میں ابھی اس آرٹیکل میں بتاؤں گا اور ایک طرف پہ آپ نے اپنا اور محبوب کا نام اس طریقے سے لکھنا ہے جو میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ اس کے بعد اس کو آپ اپنی جیب میں رکھیں ، بٹوے میں رکھیں اگر ہو سکتا ہے تو تعویز بنا کے اس کو پہن لیں اور چاندی میں کروانا چاتے ہیں اس میں کروا لیں اور پہن لیں جن دو بندوں کا نام لکھا ہو گا یعنی آپ کا اور جس کا آپ کے ساتھ لکھا ہوگا ساری زنگی ایک دوسرے کی محبت میں پاگل ہوں گے یعنی ایک بندہ نہیں بلکے دونوں ایک دوسرے کی محبت میں پاگل ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے انتہائی آسان وظیفہ ہے صرف آپ نے لکھنا ہے اگر آپ لکھ نہیں سکتے تو اس کو آپ پرنٹ بھی کروا سکتے ہیں۔ یہ اصحابِ کہف کے نام ہیں جو آپ کی سکرین کے  اوپر آ رہے ہیں۔

muhabbat ka khas amal

یہ آپ لکھ سکتے ہیں اور اس کو آپ پرنٹ کروانے کے بعد ی ایک سائڈ خالی ہوگی جو سائڈ خالی ہوگی وہاں آپ نے لکھنا ہے پہلے فلان پر اس کا نام اگر اس کی والدہ کا نام آتا ہے فلا بنت فلان اور فلا بن فلان اپنی والدہ کا نام لکھ کر اس کے بعد آپ نے اس کے اوپر رحمٰن الرحیم ” تین رات سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھ کر دم کر دینا ہے۔ اس کے بعد اس کا تعویز بنا کے اپنے پاس رکھیں ، بٹوے میں رکھیں اور چند دن بعد آپ نے معجزہ خود دیکھنا ہے کہ وہ جس کا نام لکھا ہوگا اقرار کرتا ہوا خود آپ کے قدموں میں آ جائے گا تو ناممکن ممکن ہو جائے گا۔ مشکل آسان ہو جائے گی ، محبت آپ کی مٹھی میں آ جائے گی۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad