محبت کے وظائفوظائف

Subah K Khas Waqt Ki Mohabbat ki Tasbih-Mufti Bilal Qadri

صبح اس خاص وقت میں یہ تسبیح پڑھ لیا کریں۔ جس پر دم کریں گے ساری زندگی آپکی مٹھی میں۔۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صبح اس خاص وقت میں یہ تسبیح پڑھ لیا کریں۔ جس پر دم کریں گے ساری زندگی آپ کی مٹھی میں ہوگا یہ وظیفہ آپ کو روزانہ کرنا ہے جس کو جتنا آپ اپنی مٹھی میں ، اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں بس اس عمل کے بعد وہ آپ کی سوچ سے زیادہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔ اس عمل کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے روزانہ صبح کا ایک خاص وقت ہے اور اسی خاص وقت پر ہی یہ عمل کرنا ہے جیسے میں آپ کو ہر ویڈیو میں بتاتا ہوں کہ ہر وہ عمل جس میں تین چیزیں ہوں وہ کامیاب ضرور ہوتا ہے ایک وظیفہ جو اس سے ریلیٹڈ ہو اب ایسا نہیں ہوتا کہ کوئی سر درد کے لیئے فلیجل کی گولی کھائے کیونکہ وہ پیٹ کے حوالے سے ہے اسی طرح جو وظیفہ ہے وہ آپ کا اس مقصد سے ریلیٹڈ ہو نمبر دو آپ کا جو وقت ہے وہ وقت خاص ہو نمبر تین آپ کی تعداد یہ تین چیزیں جو ہیں وہ میٹر کرتی ہیں جس دن یہ تین چیزیں آپ کے وظیفے میں پرفیکٹ بیٹھ گئی اس دن ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا کیا ہوا عمل کبھی ناکام ہو ہمیشہ کامیاب ہوگا۔ اگر آپ محبت کی / پیار کی / پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں ، محبوب سے انبلاک ہونا چاہتے ہیں میاں بیوی کے اندر مسائل ہیں اس کے حوالے سے تو یہ پرفیکٹ عمل ہے۔ نمبر دو اس کی ایک خاص تعداد ہے اس تعداد کا آپ نے بہت خیال رکھنا ہے اس سے نہ نیچے ہو نہ اوپر ہو۔ نمبر تین جو ہے وہ آپ کا وقت ہے وقت اس کا خاص ہے یا صبح کا ایک خاص وقت ہے اور چند منٹوں کا وقت ہے یہ منٹ اگر آپ کو نصیب ہوگیا تو آپ کی محبت / آپ کا پیار ہمیشہ کے لیے آپ کو نصیب ہو جائے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے آپ کو بتایا یہ وظیفہ آپ نے صبح کے ٹائم کرنا ہے اور صبح کا جو خاص وقت ہے اس خاص وقت کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور وہ خاص وقت کونسا ہے وہ خاص وقت ہے فجر کی اذان اور نماز کے درمیان کا وقت یہ چند منٹ ہوتے ہیں اس چند منٹ کے اندر یہ آپ نے جو وظیفہ بتاؤں گا صرف اور صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے ایک تسبیح بھی نہیں ہے صرف سیونٹی نائن 79 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے اس شخص کے لئے جس سے آپ محبت کرتے ہیں ، پیار کرتے ہیں جس کی توجہ اپنی طرف چاہتے ہیں ، جس کے پیار کو پانا چاہتے ہیں ، جس کو پیار میں دیوانہ کرنا چاہتے ہیں ، جس کو چاہتے ہیں کہ ہر وقت آپ اس کے ذہن میں / دل میں / دماغ پر سوار رہیں اور آپ کے سوا اس کو کچھ بھی نظر نہ آئے اور یہ عمل جو ہے آپ جس دن کریں گے کم سے کم بتا رہوں کہ اس دن آپ اس کا ریزلٹ خود دیکھیں گے آپ کی محبت ہے آپ ایک دن یہ عمل کریں ایک دن نہ کریں دونوں کو آپ کمپیر کر لیجئے آپ کو ریزلٹ خود بخود آپ کے سامنے آ جائے گا تو آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا اس کے بعد آپ نے سیونٹی نائن 79 یہ مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Mehboob Hamesha apki Muthi Mein Hoga

یہ پڑھ لیا ہے اس کے بعد آپ نے کہنا ہے فلاں بن فلاں علا حب فلاں بن فلاں یہ لڑکی ہے تو وہ اس کو اس طرح پڑھ سکتی ہے اور لڑکا ہے وہ اس طرح اس حوالے سے کر سکتا ہے اگر والدہ کے نام نہیں معلوم تو صرف فلاں علا حب فلاں اتنا کر سکتے ہیں لیکن اگر معلوم ہے تو اس کو پڑھیں گے تو اس کا زیادہ فائدہ ہو گا کیونکہ ایک نام کے بندے بہت زیادہ ہوتے ہیں اس لیئے والدہ کا نام پتا ہونا ضروری ہے۔  اگر نہیں آتا تو اس طرح آپ نے کہنا ہے فلاں بن فلاں دم کر دیں اس کی تصویر پر تصویر پر اس کے نام کے اوپر پھر پورا دن جیسا آپ کہیں گے وہ آپ کی ہر بات کو مانے گا سُنے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad