
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
کسی کے دل میں اپنی بے پناہ محبت ڈالنے کا انتہائی پاورفل عمل محبت نہ کرے چین نہیں آئے گا۔ یہ محبت کا عمل گارنٹی کے ساتھ دوں گا اور ہنڈر پرسنٹ گارنٹی دوں گا کہ اس عمل سے ضرور آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی محبت کی آگ بڑھکے گی اور ایسی آگ بڑھکے گی کہ اگر وہ محبت نہیں کرتا تو محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا اگر وہ ناراض ہے راضی ہونے پر مجبور ہو جائے گا۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ بات نہیں کر رہا تو بات کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ پیار نہیں کرتا پیار کرنے پر یہ عمل اس کو مجبور کر دے گا۔ ابھی آپ کو بتاؤں گا آپ خود کہیں گے واقعی ایسا عمل ہے ان شاء اللہ ہماری محبت کو ہمارے پاس ضرور لے کے آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جب آپ بستر پہ لیٹیں تو آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ عمل ہم نے کم از کم گیارہ رات کرنا ہے اور ریزلٹ اس کا پہلی رات ہی آپ کو ملے گا یہ بھی گارنٹی ہے یعنی آج رات آپ کریں اور دیکھئے گا آج ہی کی رات آپ کو اس کا پرفیکٹ ریزلٹ ملے گا اور گیارہ رات میں آپ نے کسی بھی دن چھوڑنا نہیں کرنا اگر چھوڑیں گے تو پھر دوبارہ سے عمل کرنا پڑے گا۔ آپ کی محبت کبھی بھی نہ کم ہوگی نہ ختم ہوگی پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اس کو آپ نے تین سو 300 مرتبہ ایک رات کے اندر پڑھنا ہے اور یہ عمل میں نے کافی ٹائم پہلے بھی دیا اور بہت اچھا ریزلٹ ملا تھا۔ آپ بھی اس کو پڑھ کے دیکھئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





